انتظار کی گھڑیاں ختم ، تحریری مقابلے کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

0
114
انتظار کی گھڑیاں ختم ، تحریری مقابلے کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

باغی ٹی وی اور کرومیٹک کے زیر اہتمام تحریری مقابلے کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

باغی ٹی وی اور کرومیٹک کے زیر اہتمام ہیلتھ لیوی کے عنوان سے تحریری مقابلہ کروایا گیا تھا، آج تحریری مقابلے کے ونر کا اعلان کر دیا گیا، تحریری مقابلہ اردو اور انگریزی دو زبانوں میں تھا، تحریری مقابلے میں اردو و انگریزی میں 45 تحریریں پاکستان بھر سے موصول ہوئیں

اردو میں راجہ ارشد ونر قرار پائے

انگریزی میں ڈاکٹر سعدیہ خالد ونر قرار پائیں

اردو میں سیکنڈ پوزیشن عمر یوسف، تیسری پوزیشن ڈاکٹر غلام مصطفی بڈانی اور اعجاز الحق عثمانی نے حاصل کی۔ انگریزی میں سیکنڈ پوزیشن ماہ نور خواجہ جبکہ تیسری لاریب اطہر نے حاصل کی۔ فرسٹ پوزیشن ہولڈرز کو دس ہزار کیش انعام جبکہ دوسری اور تیسری پوزیشن والوں کو کتب انعام میں دی جائیں گی

ونر کو تقریب میں کیش انعام دیا جائے گا، جبکہ کرومیٹک کی جانب سے اب آنیوالے ٹرپ میں خصوصی طور پر شامل کیا جائے گا، مقابلے کے تمام شرکاء کو سرٹفکیٹ دیئے جائیں گے،مقابلے کے تمام شرکاء کی تحریریں باغی ٹی وی کی ویب سائٹ پر شائع ہوں گی ،تحریری مقابلے میں فاتح آنے والوں کو باغی ٹی وی اور کرومیٹک کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے، جلد ہی لاہور میں ایک تقریب میں ونر کو انعام اور مقابلے کے تمام شرکاء کو سرٹیفکیٹ دیئے جائیں گے،تاریخ کا اعلان فائنل ہوتے ہی تمام شرکاء کو آگاہ کر دیا جائے گا،

باغی ٹی وی تحریری مقابلوں کا سلسلہ جاری رکھے گا، جلد نئے مقابلہ کا اعلان بھی کیا جائے گا، باغی ٹی وی اور کرومیٹک کی جانب سے مقابلے کے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا جاتا ہے،

باغی ٹی وی تحریری مقابلہ،پوزیشن ہولڈرز میں انعام تقسیم

آل پاکستان قائداعظم میموریل برج ٹورنامنٹ کا آغاز،باغی ٹی وی کی ٹیم بھی شامل

بچوں کو اغوا کرنے والی گینگ کی خاتون باغی ٹی وی کے دفتر کے سامنے سے اہل محلہ نے پکڑ لی

حکومت پاکستان ٹویٹرکی بھارتی نوازی کا معاملہ عالمی سطح پراٹھائے”باغی ٹی وی”کےاکاونٹ کوبلاک کرنےکا نوٹس لے

”باغی ٹی وی”کاٹویٹراکاونٹ بلاک کرنےکی ٹویٹرکی دھمکیاں ناقابل قبول:بھارت نوازی بند کی جائے:طاہراشرفی 

بھارت کی ایما پر”باغی ٹی وی”کا ٹویٹراکاونٹ بند کرنےکی ٹویٹرکی دھمکیوں ‌کی مذمت کرتےہیں‌:وزرائےگلگت بلتستان اسمبلی

باغی ٹی وی کا ٹوئیٹر اکاؤنٹ بند کئے جانے کی درخواست دینے پر پاسبان کے چیئرمین الطاف شکور و دیگر عہدیداران کا رد عمل

 بجلی نہ ہونے کی خبر دینے پر شرپسند افراد نے باغی ٹی وی کے رپورٹر فائز چغتائی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

:وزیرخارجہ ٹویٹرکی طرف سے بھارتی ایما پردھمکیوں کا نوٹس لیں:باغی ٹی وی کا شاہ محمود قریشی کوخط 

ٹویٹر کے غیر منصفانہ اقدام پر باغی کے ساتھ ہمدردیاں جاری رہیں گی ، عمار علی جان

Leave a reply