گرلز ہاسٹل کے واش روم میں طالبہ کی نازیبا ویڈیو بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے پولیس نے طالبہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے

مقدمہ بھکر کی طالبہ نے درج کروایا، غیر اخلاقی ویڈیو بنانے کا مقدمہ تھانہ وومین میں درج کیا گیا، واقعہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں پیش آیا،درج مقدمے میں مدعی مقدمہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عمر ہاسٹل وارڈن،ہنزہ سلطانہ ہاسٹل انچارج ہیں، اورچرڈ ہاسٹل وائی بلاک میں رہائش پذیر ہوں اور جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کی طالبہ ہوں،16 مارچ کو واش روم میں نہانے کے لئے گئی تو عمر نامی لڑکا ساتھ والے واش روم کے سوراخ سے میری ویڈیو بنا رہا تھا،سوراخ میں سیاہ کور والا موبائل میں نے دیکھا جس سے وہ ویڈیو بنا رہا تھامیں واش روم سے باہر آئی، شور مچایا تو عمر فرار ہو گیا،میں نے واقعہ انچارج ہاسٹل ہنزہ کو بتایا، عمر ہنزہ کا بھائی ہے،اسی کی ایما پر اس نے میری ویڈیو بنائی، ہنزہ نے بھی مجھے برا بھلا کہنا شروع کر دیا،میری بات کا یقین نہ کیا، پولیس نے طالبہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے

پولیس نے اندراج مقدمہ کے بعد کاروائی کرتے ہوئے ہاسٹل انچارج ہنزہ نامی خاتون اور ویڈیو بنانے والے اس کے بھائی عمر کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس نے طالبہ کی شکایت پر ہاسٹل انچارج اور اس کے بھائی کو گرفتار کر کے ویڈیو بھی برآمد کرلی ہے.

جامعہ کراچی کے واش روم سے طالب علم کی لاش برآمد،پوسٹمارٹم کی رپورٹ آ گئی

دوران سفر جہازکے واش روم میں "گھناؤنا کام” کرنیوالا گرفتار

عمران خان کے سیل کے سامنے واش روم پر کوئی کیمرہ نہیں ہے. سرفراز بگٹی

کالج کی طالبات نے ساتھی طالبات کی واش روم میں فحش ویڈیو بنا کر وائرل کردیں

عبدالقوی باز نہ آئے، ایک اور نازیبا ویڈیو وائرل

اپنی ہی بیوی کو نازیبا ویڈیو لیک کرنے کی دھمکی دینے والاپہنچا جیل

ویڈیو لیک ہونے سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ڈیٹا ریکوری کا طریقہ

اسلامیہ یونیورسٹی منشیات، نازیبا ویڈیوز اور تصاویر برآمد ہونے کے کیس میں پیشرفت

نرس کے ساتھ زیادتی،ڈاکٹر نے نازیبا ویڈیو بھی بنا لی

نازیبا ویڈیو بنا کر ساس کو بلیک میل کر کے زیادتی کرنیوالا گرفتار

Shares: