تقریب کے بہانے بلا کر خاتون کے ساتھ ہوٹل میں اجتماعی زیادتی
تقریب کے بہانے بلا کر خاتون کے ساتھ ہوٹل میں اجتماعی زیادتی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہو رمیں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی
خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا ایک نیا کیس سامنے آیا ہے، پولیس نے 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے پولیس نے ایک ملزم کو حراست میں لیا جبکہ تین ملزمان فرار ہو گئے ،پولیس کا کہنا ہے کہ باقی ملزمان کی تلاش جاری ہے ،پولیس کے مطابق خاتون کو تقریب کے لیے بلایا گیا اور ہوٹل میں ٹھہرا کر مبینہ زیادتی کی گئی ، ملزمان نے متاثرہ خاتون سے 6 لاکھ روپے بھی چھین لیے، پولیس کا کہنا ہے کہ جلد باقی ملزمان کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا
ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی
لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی
لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی
شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے
لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج
شادی کا جھانسہ ، ویڈیو بناکر زیادتی اور پھر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
لودھراں میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ،پولیس کا کاروائی سے گریز
دوران ڈکیتی ماں باپ کے سامنے حافظ قرآن بیٹی کے ساتھ درندوں کی زیادتی
سکول سے گھر آنیوالی خاتون کے سامنے نوجوان نے کپڑے اتار دیئے، ویڈیو وائرل،مقدمہ درج
قبل ازیں گجرپورہ کے علاقے سے 26 سالہ خاتون بچے سمیت اغوا ہو گئی ہے پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغویان کی بازیابی کے لیے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ گجر پورہ کی رہائشی سحرش 7 ماہ کے بیٹے ارحم کے ہمراہ مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئی۔ پولیس نے سحرش کے والد ندیم کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق داماد عمران اکرم نے سحرش اور نواسے کو گھر چھوڑا،مگر آھے گھنٹے بعد دونو ں ماں بیٹا گھر سے غائب ہو گئے ۔ اس حوالے سے خاتون کے شوہر عمران اکرم نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیوی کے ساتھ کوئی تنازع نہیں تھا جبکہ کچھ دنو ں نے سحرش کی حرکات مشکوک تھیں پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ما ں بیٹے کو بازیاب کرالیا جائیگا۔
@MumtaazAwan