طارق فاطمی معاون خصوصی برائے امور خارجہ مقرر
وفاقی کابینہ میں ایک اور اضافہ – طارق فاطمی وزارتِ خارجہ اُمور کیلئے وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر کر دیئے گئے
وزارتِ خارجہ کیلئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا نام سامنے تھا؛ لیکن تاحال حلف نہیں لیا گیا،بلاول لندن پہنچ چکے ہیں اور ادھر وزیر اعظم نے طارق فاطمی کو معاون خصوصی برائےامور خارجہ مقرر کر دیا ، طارق فاطمی کو معاون خصوصی مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے،
قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا،اجلاس میں کابینہ کو مختلف ڈویژنز کی طرف سے بریفنگ دی گئی کابینہ ارکان کو پہلے ای کابینہ سسٹم کے بارے میں بریفنگ دی گئی کابینہ کومعاشی صورتحال اور چیلنجز پر فائنانس ڈویژن نے بریفنگ دی سیکریٹری پاورڈویژن کی جانب سے توانائی کے معاملات اور ایندھن کے مسائل کی رپورٹ پیش کی گئی داخلہ ڈویژن کی طرف سے امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی وزارت داخلہ ای سی ایل کابینہ کمیٹی کے نوٹیفکیشن کا معاملہ بھی کابینہ میں زیر بحث آیا
عمران خان کا دور اقتدار،دعوے کیا کئے؟ کام کیا کیا؟ کیا ہو گا خان کا بھی احتساب؟
عمران خان کا ٹویٹر سپیس پر عوام سے مخاطب ہونے کا فیصلہ
زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار
10 سالہ بچے کے ساتھ مسجد کے حجرے میں برہنہ حالت میں امام مسجد گرفتار
بنی گالہ کے کتوں سے کھیلنے والی "فرح”رات کے اندھیرے میں برقع پہن کر ہوئی فرار
ڈیجیٹل میڈیا ونگ ختم،ملک میں جاری انتشار اب بند ہونا چاہیے،وفاقی وزیر اطلاعات
پارلیمنٹ لاجز میں صفائی کرنے والے لڑکے کو مؤذن بنا دیا گیا تھا،شگفتہ جمانی








