ترجمان حاضر ہوں، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا،ہو گی اہم امور پر مشاورت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ترجمانوں کا اجلاس بلا لیا، اجلاس میں حکومتی و پارٹی ترجمان شریک ہوں گے

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں کرونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد کی صورتحال پر بھی بات چیت ہو گی، اجلاس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالہ سے بھی مشاورت ہو گی

دہلی فسادات کا ذمہ دار کون؟ جمعیت علماء ہند نے کی نشاندہی

دہلی فسادات اور 2002 کے گجرات فسادات میں گہری مماثلت،ہندوؤں کی دکانیں ،گھر کیوں محفوظ رہے؟ سوال اٹھ گئے

دہلی فسادات، کوریج کرنیوالے صحافیوں کی شناخت کیلیے اتروائی گئی انکی پینٹ

دہلی، اجیت دوول کا دورہ مسلمانوں کو مہنگا پڑا، ایک اور نوجوان کو مار دیا گیا

دہلی فسادات میں امت شاہ کی پرائیویٹ آرمی ملوث،یہ ہندوآبادی پر دھبہ ہیں، سوشل ایکٹوسٹ جاسمین

وزیراعظم عمران خان ترجمانوں کو حکومتی بیانئے سے بھی آگاہ کریں گے، ملک میں مہنگائی کی کمی اور عوام کو ریلیف دینے کے حوالہ سے بھی مشاورت کی جائے گی

کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں

وزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، کیا بات چیت ہوئی؟ اہم خبر

ترک صدر کے پہنچنے سے قبل پارلیمنٹ میں ایسا کیا کام کیا گیا کہ وزیراعظم بھی حیران رہ گئے

چند روز قبل ایک اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ غریب عوام بجلی چوری کا بوجھ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے،بڑے بجلی چوروں کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے، سیاسی مفاد کو بالائے طاق رکھ کر غریب کا تحفظ کریں،سیاسی نقصان برداشت اورغریب کے تحفظ پرسمجھوتہ نہیں ہوگا،

سفارتی سطح پراور اندرون ملک متعدد شعبوں میں حکومتی شاندار کامیابیاں، وزیراعظم بھی حیران

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ عوامی ریلیف کے لیے اہم فیصلے کروں گا،بڑےبجلی چوروں پرہاتھ ڈالیں گے تو بجلی سستی ہوگی ،یقینی بنائیں کہ بجلی چوری کابوجھ غریب عوام پرنہ پڑے،

وزیراعظم عمران خان نے سبسڈی کے اثرات کے جائزے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سبسڈی کا مقصد کمزور طبقے کو ریلیف فراہم کرنا ہے،یقینی بنایا جائے کہ رقم متعلقہ افراد اورمقصد کے لئے فائدہ مند ثابت ہو،اداروں کی کرپشن اورغفلت کابوجھ عوام پر ڈالنے کی اجازت نہیں

Shares: