آپ عمران خان کے خلاف کیوں سڑک پرآئیں:صحافی:لاہورمیں انٹرنیٹ کی سپیڈ نہیں اس لیے :خاتون:دلچسپ گفتگو

0
35

لاہور:آپ عمران خان کے خلاف کیوں سڑک پرآئیں:صحافی:لاہورمیں انٹرنیٹ کی سپیڈ نہیں اس لیے :خاتون:دلچسپ گفتگو،اطلاعات کے مطابق لاہور کی سڑکوں پرباغی ٹی وی کا نمائندہ ان لوگوں کی تلاش میں جوعمران خان کی حکومت کے خلاف احتجاج کے لیے نکلے ہیں پھررہا ہے

ذرائع کے مطابق آج باغی ٹی وی کے رپورٹر کی ایک خاتون کے ساتھ ہونے والی گفتگو نے عمران خان کی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والوں کی ذہنی سطح سے پردہ اٹھا دیا ہے

 

 

ذرائع کے مطابق باغی ٹی وی کے رپورٹرفیض چغتائی نے جب خاتون سے پوچھا کہ آپ گھرسے عمران خان کے خلاف احتجاجی جلسے کے لیے نکلی ہیں کس چیز نے مجبورکیا ہے

 

 

اس پرخاتون نے بڑا ہی دلچسپ جواب دیا اور وہ کہتی ہیں کہ لاہور میں انٹرنیٹ باربار رک جاتا ہے بجلی چلی جاتی ہے توانٹرنیٹ بھی داغ فراق دے جاتا ہے ، اس لیے میں احتجاج کے لیے نکلی ہوں

اس کے بعد یہ خاتون کیا دلچسپ گفتگو کرتی ہے اسے ضرور سنیئے

Leave a reply