مزید دیکھیں

مقبول

گورنمنٹ کالج میں طالبات کا رقص،ویڈیو وائرل،پرنسپل کو ہٹا دیا گیا

رحیم یارخان کے گورنمنٹ خواجہ فرید گریجویٹ کالج...

منشیات فروش ڈیڑھ کلو چرس سمیت گرفتار،مقدمہ درج

قصور بدنام زمانہ منشیات فروش تھانہ صدر قصور کے ہاتھوں...

جماعت اسلامی سندھ 11مارچ کویوم باب الاسلام منائے گی

جماعت اسلامی سندھ کے تحت 11 مارچ بروزمنگل کراچی...

"ٹی وی پہ آ کے بھونکتا ہے” ،خواتین اینکر کو حوصلہ دینے والے بلاول خود گالیاں دینے لگے ،ویڈیو وائرل

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے غیر پارلیمانی زبان استعمال کی ہے، بلاول جو حکومت کو اخلاقیات کا درس دیتے تھے خود انہوں نے تمام حدیں عبور کر لی ہیں

بلاول کی گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے، سوشل میڈیا صارفین بلاول زرداری پر سخت تنقید کر رہے ہیں،ویڈیو میں بلاول کا کہنا تھا کہ نوٹفکیشن پر لگ جاتے ہین، جن کا ماضی سب کو پتہ ہے وہ ارب پتی نکلے ہیں، ایک سپیشل اسسٹنٹ ہے جو ٹی وی پرہر وقت آ کر بھونکتا ہے، پتہ چلا اس کے خاندان کے پاس سپین میں جائیدادیں ہیں،جب حساب مانگیں تو دیتے نہیں

ایک صارف نے ٹویٹر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بلاول اور مریم کی حرکتیں اور زبان یہ ثابت کر رہی ہیں کی اللہ کے حکم سے قوم اور عمران خان نے انکے وزیر آعظم بننے کے امکانات تقریبا” ختم کر دئیے ہیں۔یہ انہیں بھی پتہ چل گیا ہے

سینئر صحافی و اینکر پرسن اجمل جامی کا بلاول کی گفتگو پر رد عمل میں کہنا تھا کہ شہید بی بی ایسے الفاظ کی قائل نہ تھیں, آپ کے اس بیان پر انہیں بھی شدید افسوس ہوا ہوگا۔۔۔!!

https://twitter.com/ajmaljami/status/1304686480481292288?s=19

سینئر صحافی و اینکر پرسن منصور علی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ “ٹی وی پہ آ کے بھونکتا ہے” بلاول صاحب، آپ کی والدہ کبھی ایسی زبان استعمال کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی تھیں۔ افسوس ہوا یہ سب سن کے۔

ایک صارف نے لکھا کہ خواتین و حضرات یہ ہیں بلاول بھٹو زرداری،جو ملک کے وزیراعظم بننے کے خواہشمند ہیں۔جی جی خواتین یہ وہیں ہیں جن کے پاس آپ یہ شکایت لے کر گئیں تھیں کہ سوشل میڈیا پر ہمیں گالیاں دیں جاتی ہیں،ریٹویٹ کریں اور ان خواتین حضرات کو مینشن کریں شکریہ

https://twitter.com/realsadafab/status/1304711613266751491

تحریک انصاف کے آفیشیل ٹویٹر اکاؤنٹ سے کہا گیا کہ بلاول بھٹو کا شہزاد اکبر کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال اس بات کا ثبوت ہے کہ پی پی پی میں کوئی اخلاقی پست نہیں، جمہوریت جمہوریت کا راگ الاپنے والوں کا اصلی چہرا تو یہ ہے! کیا کسی پی پی پی ورکر میں اخلاقی جرات ہے اس کی مذمت کرنے کی؟

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ کیا تربیت ہوئی ہے- یہ بدتمیز بچہ وزیراعظم بننا چاہتا ہے۔اور ہماری بہنیں بینظیر شاہ ہوں ریما عمر ہوں یا محمل صاحبہ انُکو اس بیان سے کوئی مسلہ نہیں انُکو ابھی تک وقت نہیں ملا کہ اسکی مذمت کریں- پھر آپ چاہتی ہیں آپکو غیر جانبدار صحافی بھی مانیں

https://twitter.com/SHABAZGIL/status/1304689925883703299

صحافیوں نے کیا پنجاب اسمبلی سمیت دیگر سرکاری تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان

بلاول کا آزادی صحافت کا نعرہ، سندھ میں 50 سے زائد صحافیوں پر سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج

فردوس عاشق اعوان نے سنائی صحافیوں کو بڑی خوشخبری جس کے وہ 19 برس سے تھے منتظر

2020 میڈیا ورکرز کی آسانیوں کا سال، فردوس عاشق اعوان نے سنائی بڑی خوشخبری،کیا قانون لایا جا رہا ہے؟ بتا دیا

پی ٹی وی میں اچھے لوگوں کو پیچھے اور کچرے کو آگے کر دیا جاتا ہے، ایسا کیوں؟ قائمہ کمیٹی

بسکٹ آسانی سے ہضم ہو جاتا ہے اس کے اشتہار میں ڈانس کیوں؟ اراکین پارلیمنٹ نے کیا سوال

میرے پاس کوئی اختیار نہیں، قائمہ کمیٹی اجلاس میں چیئرمین پیمرا نے کیا بے بسی کا اظہار

میڈیا کو حکومت نے اشتہارات کی کتنی ادائیگیاں کر دیں اور بقایا جات کتنے ہیں؟ قائمہ کمیٹی میں رپورٹ پیش

تحریک انصاف کے خلاف ن لیگ کے اشتہارات کی ادائیگی کس نے کی؟ فیصل جاوید کا انکشاف

حکومت کے حق میں آرٹیکلز لکھنے پر اشتہارات ملتے ہیں، قائمہ کمیٹی میں انکشاف

قائمہ کمیٹی کا اجلاس،تنخواہیں کیوں نہیں دی جا رہیں؟میڈیا ہاﺅسز کے اخراجات اور آمدن کی تفصیلات طلب

میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی

فواد چودھری، تھپڑ کے بعد صحافیوں کو دھمکیاں، ،متنازعہ ترین بیانات،کیا واقعی کرائے کا ترجمان ہے؟

پی ٹی وی کے پاس پرانے کیمرے، سپیئر پارٹس نہیں ملتے،قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف

پی ٹی وی سپورٹس پر اینکرز کی دس دس گھنٹے کی تنقید ، قائمہ کمیٹی نے تجزیوں کو غیر معیاری قرار دے دیا

فلم پالیسی کو بہت جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا، قائمہ کمیٹی تعاون کرے گی: سینیٹر فیصل جاوید

پاکستان کے علاقے کو دشمن ملک کے ساتھ دکھانا بہت بڑا جرم،قائمہ کمیٹی نے پی ٹی وی سے کیا جواب طلب

ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا کیا کر رہا ہے؟ قائمہ کمیٹی نے بریفنگ مانگ لی

موجودہ دور کے ڈرامے صرف خواتین کیلئے بنائے گئے جو بے حیائی پھیلا رہے ہیں،قائمہ کمیٹی

پی ٹی وی اور اے پی پی ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan