یواے ای کی جیلوں سے رہا ہونے والے 180 پاکستانی پشاور پہنچ گئے
یواے ای کی جیلوں سے رہا ہونے والے 180 پاکستانی پشاور پہنچ گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای کی جیلوں سے رہا ہونے والے 180پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گئے
واپس وطن پہنچنے والے مسافروں میں 8 خواتین بھی شامل ہیں،تمام افراد فلائی دبئی کی خصوصی پرواز ایف زیڈ 8077 سے پہنچے حکومت پاکستان کی کاوشوں سے پاکستانی شہریوں کو جیلوں سے رہائی ملی،خصوصی پرواز عرب امارات کے 11 سفارتی اہلکاروں کو واپس لے کر جائے گی
فلائی دبئی کی پرواز کے عملے کو فیصل آباد ایئرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہیں دی گئی ،جس کے بعد دبئی میں پھنسے 180 مسافروں کو لیکر امارات ایئرلائنز کی پرواز پشاور اتاری گئی،
صوبائی محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ تمام مسافروں کو 14 دن کے لیے قرنطینہ میں ٹھہرایا جائے گا،مسافروں کا تعلق خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے ہے،
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
کرونا لاک ڈاؤن، سائیکل پر ہسپتال جانیوالی خاتون نے سڑک کنارے دیا بچے کو جنم
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ
بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟
واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان ہونے والے حالیہ معاہدے کے نتیجے میں 400 کے قریب پاکستانی قیدی متحدہ عرب امارات کی جیلوں سے رہا کر دئے گئے۔