متحدہ عرب امارات نے پاکستان پرسفری پابندی میں کی مزید توسیع
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے حوالہ سے پابندی میں توسیع کر دی ہے
متحدہ عرب امارات نے پاکستان واپسی پر پابندی میں 30 جون تک توسیع کر دی ہے، یو اے ای نے پاکستان کے فلائٹ آپریشن پر دیگر ممالک کے ساتھ پابندی لگا رکھی تھی، یہ پابندی کرونا کی وجہ سے لگائی گئی تھی
یو اے ای نے پہلے جو پابندی لگائی تھی اسکا آغاز 12 مئی سے ہوا تھا خلیج ٹائمز کے مطابق اماراتی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس پابندی کے بعد ٹرانزٹ ویزہ والے مسافروں کو بھی یو اے ای آنے کی اجازت نہیں ہو گی. یہ پابندی پاکستان سے آنے والی مقامی ایئر لائنز کے ساتھ ساتھ تمام بین الاقوامی ایئر لائنز پر بھی لاگو ہو گی. البتہ دیگر ممالک سے پاکستان جانے والے مسافروں کو ٹرانزٹ ویزہ پر امارات رکنے کی اجازت نہیں ہو گی ان پر اس پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا کیونکہ یہ پابندی پاکستان سے آنے والے مسافروں پر عائد کی گئی ہے.
کرونا لاک ڈاؤن کے دوران یو اے ای میں پاکستانی سفارتخانے کی خدمات پر وزیر خارجہ کو بریفنگ
شاہ محمود قریشی چین کیوں گئے؟ مبشر لقمان نے سب بتا دیا
چین سے شاندار خبریں،تمام پروٹوکول ٹوٹ گئے،تاریخی معاہدے تیار، اندر کی کہانی، مبشر لقمان کی زبانی
پاکستان نے کمال کر دیا، دنیا بھر کے سائنسدان پریشان، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
چین نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا، بھارت بھی دم دم مست قلندر کیلئے تیار،سنئے مبشر لقمان کی زبانی
کشمیریوں پر بدترین ظلم، بھارتی تجزیہ کار بھی مان گئے
امن معاہدہ گیا بھاڑ میں، یو اے ای نے دیا اسرائیل کو بڑا جھٹکا، ٹرمپ نے بھی سر پکڑ لیا
متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت 4 ممالک پرسفری پابندی عائد کر دی