باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹیز فائلز میں بیوروکریسی کی رکاوٹیں !گورنر پنجاب کا یونیورسٹیز کے معاملات بارے تاریخی اقدام ،کسی بھی محکمے سے فائل اگلے محکمہ کو بجھوانے کیلئے 10دن کا وقت مقررہ کر دیا
وزیرا علی سیکرٹر یٹ ‘ چیف سیکرٹر ی ‘ گور نر سیکرٹر یٹ بھی وقت کے پابند ہوں گے ،گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے اس بارے میں باقاعدہ مراسلہ بھی جار ی کر دیا
یونیورسٹیز فائلز 10دن سے زائد روکنے پر افسران کیخلاف تادیبی کاروائی ہوگی،تمام محکموں کے افسران پر لازم ہوگا وہ فائل 10دن میں متعلقہ محکمہ کوبجھوائیں ،ایچ سن ‘لارنس کالج ‘ کیڈ ٹ کالجز’ صادق پبلک سکول کی فائلز کیلئے بھی یہ پابندی ہوگی ،فائلز کے معاملے میں محکمہ صحت اور محکمہ انڈسٹری سمیت دیگر محکمے بھی اسی پابندی پر عمل کر یں گے
پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے کتنے نکات پر عمل کر لیا، حماد اظہر نے بجٹ تقریر میں بتا دیا
وفاقی بجٹ میں پی ٹی وی کی بھی سن لی گئی،کیمروں اور آلات میں جدت لانے کیلئے بڑی رقم مختص
بجٹ میں بڑے رہائشی گھروں پر فی کنال ٹیکس عائد کرنے کی تجویز،فارم ہاؤسز پر بھی ہو گیا ٹیکس
وفاقی بجٹ، سگریٹ، انرجی ڈرنکس مہنگے، سیمنٹ، موبائل فون سستے
آئی ایم ایف اپنے قرضوں کا سود وصول کرنے کیلئے اپنی مرضی کا بجٹ بنوارہا ہے،سراج الحق
کرونا کا یہ حال ہے کہ مجھے اس کاغذ اور میز سے ڈر لگ رہا ہے، رکن قومی اسمبلی کا ایوان میں اظہار خیال
قومی اسمبلی بجٹ سیشن،لیکن وزراء غائب، خواجہ آصف کی نشاندہی پر ڈپٹی سپیکر نے دیا جواب
شریف خاندان مری میں صرف عیاشیاں کرنے ہی آتا تھا،عابدہ راجہ نے لگائے ایوان میں سنگین الزام
اپوزیشن سن لے،وفاق کے بعد پنجاب کا بجٹ بھی منظور ہو گا،فیاض الحسن چوہان
آج ثابت ہوگیا کہ عمران خان کو ایوان کا اعتماد کل بھی حاصل تھا اور آج بھی ہے،قریشی
بجٹ منظوری حکومت نہیں بلکہ کس کی کامیابی؟ سراج الحق نے بڑا دعویٰ کر دیا
گور نر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ یونیورسٹیز کے معاملات میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائیگی،وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق تعلیمی شعبے کو مضبوط کر یں گے ،فائلز کو دبا کر رکھنے والے اب ایکشن سے بچ نہیں سکیں گے ‘