مودی حکومت انسانی سمگلنگ روکنے میں ناکام، امریکی محکمہ خارجہ کا شدید تحفظات کا اظہار

مصنف:
مودی حکومت کے کمزور کنٹرول کے باعث بھارتی انسانی سمگلر دنیا بھر کے لیے خطرے کی علامت بنتے جا رہے ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ نے انسانی سمگلنگ روکنے میں بھارتی حکومت کی ناکامی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت انسانی سمگلنگ کے خاتمے کے لیے مقررہ کم از کم معیارات پر مکمل طور پر پورا نہیں اترتی۔بھارتی حکومت نے انسانی سمگلروں کے خلاف کم مقدمات چلائے اور کم مجرموں کو سزائیں دلوائیں، امریکی محکمہ خارجہ۔بھارت میں انسانی سمگلنگ کے خلاف بین الوزارتی کمیٹی اور قومی ایکشن پلان نہ ہونے سے ادارہ جاتی کوششیں متاثر ہوئیں،بھارتی سمگلرز اور جرائم پیشہ افراد عالمی سطح پر انسانی سمگلنگ، جعلی ڈگری نیٹ ورکس اور دہشت گردی کی علامت بنتے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں





