وفاقی بجٹ کے پاس ہونے پر وزیراعظم کو کیا خدشات لاحق ، واضح کردیا
باغی ٹی وی : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کل وفاقی بجٹ آسانی سے پاس ہوگا،اس بارے میں کسی کو کوئی شک یا خدشہ نہیں ہونا چاہیے . مہنگائی اہم ایشوہےکیونکہ اس سےعام آدمی متاثرہوتاہے،مہنگائی پربھی آہستہ آہستہ قابوپالیں گے،گندم ،چاول اورگناکی ریکارڈپیداوارکےباوجودہم یہ امپورٹ کررہے ہیں.زرعی شعبےپرسب سےزیادہ کام کی ضرورت ہے،
وزیر اعظم نے کہا کہ زرعی شعبےکی ترقی کیلئےپیکیج لارہےہیں،46فیصدجوپاکستان کانچلاطبقہ ہےاس کوبراہ راست سبسڈی دیں گے،ریفارمزلانے میں ہمیشہ مافیازرکاوٹ بنتے ہیں،ایم ٹی آئی ریفارمزمیں بھی حکومت کوسخت مزاحمت کاسامناہے، لوگ مزاحمت اس لیےکررہےہیں کہ سزااورجزاکاسسٹم بنےگا،
وزیر خارجہ بتائیں ہمارے جوان شہید ہیں یا اسامہ ؟ حنا ربانی کھر کا اسمبلی میں اظہار خیال
پی ٹی وی کے پاس پرانے کیمرے، سپیئر پارٹس نہیں ملتے،قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف
پی ٹی وی سپورٹس پر اینکرز کی دس دس گھنٹے کی تنقید ، قائمہ کمیٹی نے تجزیوں کو غیر معیاری قرار دے دیا
فلم پالیسی کو بہت جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا، قائمہ کمیٹی تعاون کرے گی: سینیٹر فیصل جاوید
شہباز شریف نے خط لکھ کر مدد مانگ لی
پارلیمنٹ سپریم، شہبازشریف گھٹنے نہ پکڑیں سیدھا راستہ پکڑیں، بابر اعوان
حکومت بلاول سے ڈرتی ہے، اگر سامنا کرنے کی ہمت تھی تو تقریر سنسر کیوں کی، شازیہ مری
بجٹ کو وہ دماغ سمجھ سکتا ہے جن کو لگتا ہو ملک میں 12 موسم ہیں، قادر پٹیل
عمران خان زکوٹا جن،یہ خون چوس ،ہڈی توڑ اور زکوٹا جن کا بجٹ ہے، مریم اورنگزیب
قومی اسمبلی اجلاس، بجٹ کی منظوری کا عمل کب تک ہو گا مکمل؟
قومی اسمبلی اجلاس،بجٹ پر بحث جاری، وزیراعظم کا خطاب بھی متوقع
ان کا کہنا تھا کہ ریفارمزلانےمیں ہمیشہ مافیارکاوٹ بنتا ہے،غریب آدمی کاسرکاری اسپتال میں کوئی نہیں سنتا،کچھ دونمبرمیڈیکل کالجزہیں جوجعلی ڈگری دیتےہیں.یہ لوگ مزاحمت اس لیےکررہےہیں کہ سزااورجزاکاسسٹم بنےگا،کوروناکےباوجودپاکستان کاگروتھ ریٹ 4فیصدہے،
حکومتی اوراتحادی ارکان کاشکریہ اداکرتاہوں.حکومت سنبھالنےکےبعدمشکل معاشی حالات کاسامناکیا،








