واپڈا ملازمین الاؤنس سے متعلق اپیلیں،سپریم کورٹ کا بڑا حکم

0
28
الیکشن کے معاملات میں سپریم کورٹ کیوں مداخلت کرے؟ جسٹس اعجازالاحسن

واپڈا ملازمین الاؤنس سے متعلق اپیلیں،سپریم کورٹ کا بڑا حکم
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ‏سپریم کورٹ میں واپڈا ملازمین الاؤنس سے متعلق اپیلیں مسترد کر دی گئیں

وکیل نے کہا کہ ٹربیونل نے سائنٹیفک، ایڈمن، آئی ٹی کی کیٹگری کو الاؤنس دینے کا حکم دیا، وکیل ملازمین نے کہا کہ واپڈا نے صرف ایک کیٹگری کو الاؤنس دیا، دیگر کو نہیں،‏واپڈا نے کمرے میں بیٹھے ایک ملازم کو الاؤنس دیا ایک کو نہیں، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کمرے میں انجینئر کے ساتھ ڈاکٹر بھی ہو تو اسے بھی الاؤنس ملنا چاہیئے؟ ریسرچر اور ایگریکلچر افسران کا انجینئرز سے کیا تعلق ہوگا؟

پی ٹی آئی کونسے اکاؤنٹس کا ریکارڈ نہیں دے رہی،اکبر ایس بابرنے الیکشن کمیشن میں کیا کہا؟

اکبر ایس بابر کو مریم نوازکیا دیتی ہیں؟ فرخ حبیب نے لگایا بڑا الزام

فارن فنڈنگ کیس، سکروٹنی کمیٹی نے پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کر دی

بہت تاخیر ہو چکی،سچائی تک پہنچنے کیلئے یہ کام کرنا چاہئے، فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے ریمارکس

سعودی عرب سے کتنے لاکھ ریال سالانہ آتے ہیں؟ اکبر ایس بابر کا فنڈنگ کیس بارے اہم انکشاف

عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ‏ریسرچر، ایگریکلچر افسران کو جاب کے مطابق تنخواہ مل رہی تھی،وکیل نے کہا کہ گریجویٹ انجینئرز کے علاوہ کچھ ریسرچرز کو بھی الاؤنس دیا گیا،سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ واپڈا کے ملازمین کو الاؤنس دیا، دیگر کو نہیں، واپڈا کا پیسہ آپ کے پاس بطور امانت ہے،

Leave a reply