وزیر دفاع پرویز خٹک کی انتہائی اہم شخصیت سے ملاقات

0
41

وزیر دفاع پرویز خٹک کی انتہائی اہم شخصیت سے ملاقات

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک منظر عام پر آگئے،وزیراعلیٰ پنجاب سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اوروزیردفاع پرویز خٹک کی ملاقات ہوئی ہے

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اورسیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں باہمی رابطوں کے سلسلے کو مزید موثر بنانے پر اتفاق کیا گیا،ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کی انسداد کورونا کی کامیاب پالیسی کی تعریف کی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کردیاہے،پنجاب کے ہر گاؤں،قصبے اورشہر کی یکساں ترقی پر عمل پیرا ہیں،

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا کہ پنجاب عثمان بزدار کی قیادت میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے،عوامی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھائیں گے ،

سینتھیا کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر ایف آئی اے نے ایسا جواب جمع کروایا کہ پی پی رہنما ہوئے پریشان

مشکوک خاتون دنیا کو بتا رہی ہے کہ پاکستانی ایک جنسی درندہ قوم ہیں.شاہ اویس نورانی

رحمان ملک ان ایکشن، الزامات پر سینتھیا کو 50 ارب ہرجانے کا دوسرا نوٹس بھجوا دیا

ق لیگ تو صرف سامنے تھی،حکومت ختم کرنے کی یقین دہانی کس نے کروائی تھی، مولانا فضل الرحمان

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس

حمزہ شہباز کو جیل میں کیوں رکھا ہوا ہے؟ مریم اورنگزیب نے کیا بڑا انکشاف

نیب قانون میں اپوزیشن کی جانب سے ترامیم کا مسودہ، قریشی نے کھری کھری سنا دیں، کہا تحریک انصاف کیلئے یہ ممکن نہیں

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ ترقی کے سفر میں ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے،پنجاب اورخ یبرپختونخوا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون قابل تحسین ہیں،وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی گئی ہے

Leave a reply