وزیر انسداد منشیات کی کوئٹہ اور تربت میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت-

0
25

کی کوئٹہ اور تربت میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت اعجاز احمد شاہ کا ان دہشت گردی کے واقعات میں ایف سی جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس-

دہشتگردی کے خلاف اس جنگ میں پوری قوم اپنی سیکورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے- شہداء کے اہل خانہ اور لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت –

اس مشکل گھڑی میں آپ کے لئے دعاگو ہیں- وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ کی شہداء کیلئے بلندی ء درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا- ملک دشمن عناصر اپنے ناپاک عزائم میں ہرگز کامیاب نہیں ہوں گے- اعجاز احمد شاہ

Leave a reply