ویلڈن فواد چودھری،کل عید منائیں گے، علی زیدی بھی میدان میں آگئے
ویلڈن فواد چودھری،کل عید منائیں گے، علی زیدی بھی میدان میں آگئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرجہازرانی علی زیدی بھی فوادچودھری کی حمایت میں سامنےآگئے
علی زیدی کا کہنا تھا کہ ملک بھرمیں لوگوں کی بڑی تعداد کل عید منائے گی،ہمیں تمام مسائل حل کرنے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا چاہیے
وفاقی وزیرعلی زیدی نے فوادچودھری کوشاباش بھی دے دی
قبل ازیں وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی اور رکن سندھ اسمبلی بلال غفار نے دارالصحت ہسپتال کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رکن نے ہسپتال میں زیر علاج صدر بینک آف پنجاب ظفر مسعود سمیت تمام سانحہ پی آئی اے میں زخمی ہونے والےافراد کی عیادت کی ۔
اس موقع پر وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا تھا کہ پی آئی اے طیارے کے گرنے کا واقعہ انتہائی دل خراش ہے۔ طیارے میں فنی خرابی سے متعلق قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔ ظفر مسعود اور محمد زبیر نوجوان نے فوری ہمت کا مظاہرہ کیا۔ سانحہ میں متاثرہ گھروں میں رہائش پزیر افراد کی تکلیف کا اندازہ ہے۔
علی زیدی نے کہا کہ اس وقت تمام ادارے مل کر ایک پیچ پر کام کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوھدری نے پریس کانفرنس میں ماضی کی طرح رویت ہلال کمیٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہمیشہ سے تنازع کا شکار رہا، ریاست فرقہ واریت سے بالاتر ہوتی ہے، دنیا میں چاند دیکھنا اب کوئی مسئلہ نہیں رہا، آئندہ چند سالوں میں لوگ عید چاند پر بھی کرسکیں گے، سائنس کی ترقی سے چاند دیکھنے کا عمل آسان ہوگیا۔
فواد چودھری کی مبشر لقمان سے بدتمیزی، اصل حقیقت کیا؟ مبشر لقمان نے جواب دے دیا
فواد چودھری کی بدتمیزی، مبشر لقمان نے کیا اہم اعلان،ثاقب کھرل نے معافی کیوں مانگی؟ انکشاف کر دیا
حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان
صحافیوں کے احتجاج میں ڈبو مردہ باد کے نعرے، فواد چوہدری نے تھپڑ کیوں مارا؟ سمیع ابراہیم نے بتا دیا
تبدیلی سرکار یا تھپڑوں والی سرکار،فواد چودھری کا سمیع ابراہیم کو تھپڑ مارنے کی اطلاعات
فواد چودھری نے تھپڑ مارا اور گالیاں دیں،سمیع ابراہیم نے مقدمہ کیلئے درخواست دائر کر دی
سمیع ابراہیم کو تھپڑپڑا تو فردوس عاشق نے کی معذرت،صحافیوں کی مذمت
سمیع ابراہیم کو تھپڑ، ملک بھر کی صحافی برادری سراپا احتجاج، فواد چوہدری کو وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ
مبشر لقمان میدان میں آ گئے،فواد چودھری کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دائر
فواد چودھری مفتی پوپلزئی بن گئے، عیدالفطر کو متنازعہ بنا دیا
فواد چودھری کا مذہبی جماعتوں کیخلاف بیان، حکومتی جماعت کے رہنما جاوید بدر نے کھری کھری سنا دیں
اہل سنت، بریلوی ، شیعہ سب پاکستان کے خلاف تھے ، فواد چوہدری
فواد چودھری کا کہنا تھا کہ آج غروب آفتاب کے بعد دوربین سے چاند واضح نظر آجائے گا۔ پاکستان میں عیدا لفطر کل اتوار کو ہو گی،کل دنیا کے تمام اسلامی ممالک میں عید منائی جائے گی اور 24 مئی بروز اتوار کو پاکستان میں بھی عید ہو گی۔