وزیراعظم کےمعاون خصوصی شہبازگل امریکہ پہنچتےتو نوازشریف کےمبعوث صحافیوں کےساتھ سخت مقابلہ ہوگیا

0
31

نیویارک:جب وزیراعظم کےمعاون خصوصی شہبازگل امریکہ پہنچتے تونوازشریف کےمبعوث صحافیوں کے ساتھ کیا نوک جھوک ہوئی؟اطلاعات کے مطابق حکومت کے خلاف صحافیوں کی خدمات حکومت مخالفین نے صرف پاکستان میں ہی بلکہ دنیا کے کونے کونے میں لے رکھی ہیں

اس حوالے سے سوشل میڈیا پرکچھ ویڈیوزوائرل ہوئی ہیں جن سے صاف پتا چلتا ہے کہ نوازشریف کس طرح حکومت کے امیج کونقصان پہنچانے کے لیے کس طرح کے صحافیوں کسے کیسے خدمات لیتےہیں ،

 

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ان صحافیوں کے جملہ اخراجات بھی نوازشریف خصوصی فنڈسے ادا کرتے ہیں

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے دو تازہ ویڈیوز منظرعام پرآئی ہیں جن میں ایک ویڈیو میں‌ امریکہ میں کچھ صحافی جب وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی کسی پبلک میٹنگ کے لیے وہاں‌تشریف لاتے ہیں تووہاں مبعوث صحافی بھی پہنچ جاتے ہیں

اس ویڈیو میں دیکھا جاتا ہےکہ ایک صحافی شہبازگل کی اچھائی بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ پہلے جب آپ امریکہ ، شکاگومیں ہوتے تھے تواس وقت آپ بہت ہی اچھے تھے آپ بہت اچھے اندازسے پیش آتے تھے مگرجب سے آپ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی بنے ہیں اس وقت سے اچھے نہیں رہے ، آپ کے انداز ہی بدل گئے ہیں‌

 

اس ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاتا ہےکہ اس کے جواب میں شہبازگل بھی ان صحافیوں‌ کے رویوں کے بھانپ جاتے ہیں اورپھراسی انداز سے جواب دیتے ہیں جس انداز سے صحافی تنقید کررہے تھے

شہازگل نے کہا کہ یقینا میرے ساتھ کوئی اچھا سلوک کرے گا تواس کو اچھا جواب دوں گا اوراگرمیرے ساتھ کوئی برا سلوک کرے گا تواس کو ویسا ہی جواب دوں گا ،

ایک دوسری ویڈیومیں شہبازگل کا یہ جواب سن کریہ مبعوث صحافی جزباتی ہوگئے اورشہازگل کے پروگرام کی کوریج کرنے سے انکارکرتے رہے

Leave a reply