مزید دیکھیں

مقبول

مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ایک اور ملزم منظرعام پر آگیا

مصطفیٰ عامر قتل کیس میں اہم پیشرفت، بلال...

سوتیلے باپ نے 12 سالہ بیٹی کی 60 سالہ شخص سے شادی کرا دی

اٹک میں سوتیلے باپ نے مبینہ طور پر رقم...

قومی مسجد میں افطاری کےموقع پر حیران کُن مناظر،ویڈیو

اسلام آباد: قومی مسجد میں افطاری کے موقع پر...

علیمہ خان پی ٹی آئی وکلاء پر برس پڑیں

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے داخلی دروازے پر پاکستان...

عالمی ادارہ صحت نے نوجوانوں سے بڑی اپیل کر دی

عالمی ادارہ صحت نے نوجوانوں سے بڑی اپیل کر دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل نے کرونا وائرس کے پیش نظر نوجوانوں کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ  کرونا وائرس کی وبا نوجوانوں کو بھی بیمار کرسکتی ہے۔

ڈبلیو ایچ او کے ڈی جی کا مزید کہنا تھا کہ جوان افراد بھی میل جول سے گریز کریں، جوان لوگ بزرگوں، کمزور افراد میں وائرس پھیلانے کا سبب نہ بنیں، میری اپیل ہے کہ جوان لوگ گھروں میں رہیں کیونکہ جوانوں کی نقل و حرکت کا انتخاب کسی کی زندگی یا موت کا فیصلہ کرسکتا ہے۔ دنیا بھر کے دیٹا سے واضح ہے کہ 50 سال سے کم عمر افراد بھی متاثر ہوئے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ چین کے انڈسٹریل شہر اور کرونا وائرس کی ابتدائی آماجگاہ ووہان میں صورتحال میں بہتری دنیا بھر کےلیے امید کی کرن ہے، ووہان شہر دنیا کےلیے پیغام ہے کہ بدترین صورتحال کو بھی بدلا جاسکتا ہے

184 ممالک میں کورونا وائرس کےمریضوں کی تعداد2 لاکھ 70 ہزار سےزائد ہو گئی ہے

کوروناوائرس سےہلاک افراد کی تعداد 11 ہزار271 ہوگئی ہیں،اٹلی میں مزید627 افراد ہلاک،مجموعی ہلاکتیں 4032، بیمار افراد کی تعداد 47021 ہے ،اسپین میں مزید213 افراد ہلاک،مجموعی ہلاکتیں 1044، بیمارافراد کی تعداد 20412 ہے، جرمنی  میں مزید15 افراد ہلاک ، مجموعی ہلاکتیں 59،بیمارافراد کی تعداد19848 ہے،ایران میں مزید149 افراد ہلاک ، مجموعی ہلاکتیں 1433،بیمارافراد کی تعداد19644ہے،

امریکا میں مزید22 افراد ہلاک،مجموعی ہلاکتیں 229،بیمارافراد کی تعداد16796 ہے،فرانس میں مزید78 افراد ہلاک،مجموعی ہلاکتیں 452،بیمارافراد کی تعداد12612 ہے،برطانیہ میں مزید33 افراد ہلاک،مجموعی ہلاکتیں 177،بیمارافراد کی تعداد 3983 ہے،بھارت میں کرونا وائرس سے 5 ہلاکتیں ،مریضوں کی تعداد 231 ہو گئی ہے، سعودی عرب میں کرونا کے 24 گھنٹوں میں 70 مریض سامنے آئے ہیں.

بھارت میں کرونا سے چوتھی ہلاکت، ممبئی میں مشہور درگاہیں بند

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

بھارت کی انتہائی اہم ترین شخصیت کرونا سے خوفزدہ، کروائے گی ٹیسٹ

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan