3000 کرسیاں پنڈال کیوں‌نہیں‌بھرسکے مریم نوازنے کارکنان کوجھاڑپلادی

0
34

سوات:3000 کرسیاں پنڈال کیوں‌نہیں‌بھرسکے مریم نوازنے کارکنان کوجھاڑپلادی،اطلاعات کے مطابق آج سوات میں پی ڈی ایم جلسہ بظاہرتوبہت بڑا جلسہ نظرآرہا تھا لیکن یہ جلسہ کسی ایک جماعت کا نہیں بلکہ 11سے زائد جماعتوں‌کا مشترکہ اکٹھ تھا

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ پنڈال میں 3000 ہزارکرسیاں لگائی گئی تھیں ،دوسری طرف پارٹی لیڈروں کوحکم یہ تھاکہ پنڈال ہی نہیں‌روڈز بھی عوام سے بھرجائین

لیکن مریم نواز کواس وقت شدید صدمہ پہنچا جب پنڈال بھی بھرا نہ جاسکا ، جس پرمریم نواز بہت زیادہ ناراض ہوئیں‌اورجھاڑ بھی پلادی ، یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ اس جلسے کے بعد پی ڈی ایم کے کئی ممبران کی طرف سے یہ بھی شکوہ کیا گیا کہ ن لیگی دعوں کے برعکس بہت کم لیگی جلسہ گاہ پہنچے

Leave a reply