وفاقی کابینہ میں شمولیت،آصف زرداری نے بڑا اعلان کر دیا، ویڈیو
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں راجہ پرویز اشرف نے سپیکر کا حلف اٹھا لیا
سابق صدر آصف زرداری نے بھی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کی، اجلاس میں شرکت کے موقع پر آصف زرداری سے صحافی نے سوال کیا کہ پیپلز پارٹی کابینہ میں شامل ہو رہی ہے، جس کے جواب میں سابق صدر آصف زرداری نے جواب دیا کہ میرا نہیں خیال کہ پاکستان پیپلزپارٹی وزارتیں لے رہی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ دوستوں کو موقع دیا جائے،
آصف زرداری کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن اتحاد کا مقصد ملک میں جمہوریت اورآئین کا تحفظ یقینی بنانا تھا ہم دیگراتحادی جماعتوں کیساتھ تمام معاملات افہام وتفہیم سے طے کررہے ہیں
واضح رہے کہ اپوزیشن اتحاد نے عمران خان کے خلاف ملکر عدم اعتماد لائی جو کامیاب ہوئی اور اب اپوزیشن اتحاد حکومت میں آ چکا ہے، شہباز شریف وزیراعظم بن چکے ہیں اور عمران خان اسمبلی سے استعفی دے چکے ہیں، وفاقی کابینہ کا ابھی تک اعلان نہیں ہو سکا ہے،
پی ٹی آئی کارکنان کا مسجد میں گھس کر امام مسجد پر حملہ، ویڈیو وائرل
پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی کے گھر پر حملہ،فائرنگ،قاتلانہ حملہ کیا گیا، بیٹے کا دعویٰ
اللہ خیر کرے گا،دعا کریں پاکستان کی خیر ہو ،شہباز شریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے
خان کا اسمبلیوں سے استعفے دینے کا اعلان، مراد سعید پھر بازی لے گئے
استعفوں کے بعد اگلا لائحہ عمل، شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا
پی ٹی آئی کا بھی لانگ مارچ کا اعلان،کب ہو سکتا ہے،تاریخ بھی سامنے آ گئی
قومی اسمبلی کی طرف سے مراسلہ سپریم کورٹ کو بھیج رہے ہیں،ڈپٹی سپیکر
اسپیکر قومی اسمبلی کی خالی عہدے پر انتخاب کے لیے شیڈول جاری
پریشان کن معاشی اعشاریوں پر وزیرِ اعظم نے کیا تشویش کا اظہار
امپورٹڈ حکمران پارلیمان کی توہین،قوم غدار گٹھ جوڑ کیخلاف کھڑی ہوچکی ہے،عمران خان
جمعیت علما اسلام شیرانی گروپ کے سربراہ کی عمران خان سے ملاقات