باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر سمندر امور سید علی حیدر زیدی سے چینی سفیر ہز ایکسیلینسی یاؤ جِنگ کی الوداعی ملاقات ہوئی ہے
ملاقات میں خطے کی معاشی ترقی میں سمندری تجارت کی اہمیت پر تفصیلی گفتگو کی گئی،موجودہ حکومت میں چین اور پاکستان کے تعلقات مزید مستحکم ہونے کا خیر مقدم کیا گیا
وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا تھا کہ ون بیلٹ ون روڈ کا فلیگ شپ منصوبہ سی پیک مثالی رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے.چینی سفیر نے اپنے قیام کے دوران اپنی سفارتی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دیں. پاکستانی بندرگاہیں نہ صرف چین بلکہ وسطی ایشیائی ریاستوں سے جڑ کر خطے کی خوشحالی کا باعث بنیں گی.
شیخ رشید نے عدالت سے مانگی مہلت،چیف جسٹس نے کہا لوگ آپکی باتیں سنتے ہیں لیکن ادارہ نااہل
اسد عمر حاضر ہو، شیخ رشید کے بعد سپریم کورٹ نے اسد عمر کو بھی طلب کر لی
شہباز شریف لندن کیا بھول آئے؟ دوبارہ لندن جانے کی اجازت ملے گی؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ
چھوٹی عید پر قربانی نہیں بلکہ گرفتاریاں ہوں گی،کس کس کی؟ شیخ رشید نے بتا دیا
نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا
پاکستان اور بھارت کے مابین جنگ کا امکان ؟ شیخ رشید نے کی پیشنگوئی
شیخ رشید کا ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے اور چلانے والا چل بسا
چینی سفیر نے وزارت سمندری امور کی گوادر کنسیشن معاہدے کی منظوری کیلئے کوششوں کی تعریف کی. معاہدے کی منظوری گوادر کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی.
پشاور،جلال آباد اور کوئٹہ،قندھار ریل نیٹ ورک پر کام کررہے ہیں،چینی سفیر کی شیخ رشید سے ملاقات