یہ کام کئے بغیر بجٹ پیش ہو ہی نہیں سکتا، یوسف رضا گیلانی نے حکومت کیلئے کی مشکل پیدا

0
41
یہ کام کئے بغیر بجٹ پیش ہو ہی نہیں سکتا، یوسف رضا گیلانی نے حکومت کیلئے کی مشکل پیدا

یہ کام کئے بغیر بجٹ پیش ہو ہی نہیں سکتا، یوسف رضا گیلانی نے حکومت کیلئے کی مشکل پیدا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق این ایف سی ایوارڈ کی تقسیم تک بجٹ پیش نہیں کیا جاسکتا،

سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ بجٹ کی کوئی آئینی حیثیت نہیں ، این ایف سی ایوارڈ کی تقسیم کے بغیر پیش کیا گیا، 18ویں ترمیم کے ذریعے بجٹ کو این ایف سی ایوارڈ کی تقسیم سے مشروط کیا گیا تھا،اپوزیشن جماعتیں غیر آئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی، پیپلزپارٹی آئین کے خلاف کوئی کام نہیں ہونے دے گی،

قبل ازیں پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت مسلسل آئین وقانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے این ایف سی ایوارڈ کا حصہ کسی بھی صوبے کو نہیں دے رہی، جس کے نتیجے میں صوبوں کا معاشی قتل ہورہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجٹ پیش کیا ہے، جس پر پی پی رہنما نے آج ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس بجٹ کو غیر آئینی قرار دیا ہے

15 نہیں بلکہ کتنے فیصد تنخواہیں بڑھائی جائیں گی؟ ملازمین کے ساتھ ہاتھ ہو گیا

پی ٹی وی کے پاس پرانے کیمرے، سپیئر پارٹس نہیں ملتے،قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف

پی ٹی وی سپورٹس پر اینکرز کی دس دس گھنٹے کی تنقید ، قائمہ کمیٹی نے تجزیوں کو غیر معیاری قرار دے دیا

فلم پالیسی کو بہت جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا، قائمہ کمیٹی تعاون کرے گی: سینیٹر فیصل جاوید

پیپلز پارٹی وفد نے کی الیکشن کمیشن میں حکومت کے اہم اقدام کی مخالفت

ترین گروپ بجٹ منظوری میں ساتھ دے گا یا نہیں؟ اعلان کر دیا

ریاست مدینہ کا وعدہ پورا کرینگے، بجٹ اجلاس سے وزیر خزانہ کا خطاب

بجٹ میں کراچی والوں کو خوشخبری سنا دی گئی

بجٹ میں غریب عوام کا احساس کیا، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا دعویٰ

انٹرنیٹ ڈیٹا،موبائل فون کالز پر ٹیکس کی تجویز پر وزیراعظم کا حکم آ گیا

مہنگائی کے مقابلے میں تنخواہوں میں زیادہ اضافہ ہونا چاہیے تھا.وزیر خزانہ

Leave a reply