یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کیوں نہ ہو سکی؟ ملکی معاملات بارے بڑا دعویٰ کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں اشتہارات کے غیرقانونی ٹھیکوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی عدالت میں پیش ہوئے، عدالت میں ملزمان کی حاضری لگائی گئی، ملزمان کی عدم حاضری کی وجہ سے فرد جرم عائد نہ ہوسکی،عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمان کی حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا

یوسف رضا گیلانی اور دیگرملزمان پر فرد جرم کی کارروائی 12 جنوری تک موخرکر دی گئی

عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ ہم پر بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے ،ملکی معاملات ایک شخص کی جانب سے طے نہیں ہونے چاہیے قومی معاملات کے لیے پارلیمنٹ موجود ہے،

سید یوسف رضا گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ میں جب وزیر اعظم تھا تو سب سے پہلے نظر بند ججز کو رہا کرنے کا حکم دیا،میں نے اپوزیشن کو اسمبلی میں کہا تھا کہ ہمیں آپ کی ضرورت ہے،ہمارے دور میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا،میں واحد وزیر اعظم تھا جو متفقہ طور پر منتخب ہوا،

کرونا مریضوں میں اضافہ، کراچی میں آغا خان ہسپتال سمیت دیگر نے مریض لینے سے انکار کر دیا

لیاقت نیشنل ہسپتال کا کارنامہ،ٹریفک حادثہ میں جاں بحق خاتون کو کرونا مثبت قرار دیکر لاش ضبط کر لی

کرونا کے کتنے مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں؟ وہ کونسا صوبہ جہاں وینٹی لیٹرز پر کوئی مریض نہیں؟

چیئرمین نیب کی ویڈیو لیک کرنیوالوں کے خلاف ریفرنس دائر

چیئرمین نیب کے خلاف خبر پر پیمرا ان ایکشن، نیوز ون کو نوٹس جاری، جواب مانگ لیا

فواد چودھری کے خلاف قانونی کاروائی کا دیا حکم وہ بھی چیئرمین نیب نے

شہباز شریف کی لمبی تقریر، فواد چودھری میدان میں آ گئے

احتساب عدالت،یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ہو گیا

نواز شریف کی بیماری کا علاج جیل میں نہیں ہو سکتا، ڈاکٹر کا انکشاف

شہباز شریف اور مریم پہنچے کوٹ لکھپت، شہباز شریف کی گاڑی کی ٹکر سے کارکن ہوا زخمی

یوسف رضا گیلانی کا نواسا عدالت پہنچ گیا،اہم بیان ریکارڈ کروا دیا

Shares: