باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر فیصل سلطان معاون خصوصی صحت تعینات کر دئے گئے

ڈاکٹر فیصل سلطان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا،ڈاکٹر فیصل سلطان کی تقرری ڈاکٹر ظفرمرزا کی جگہ ہوئی،.وزیر اعظم عمران خان نے ڈاکٹر فیصل سلطان کو ڈاکٹر ظفر مرزا کی جگہ پر تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے،فیصل سلطان وزیر اعظم کے فوکل پرسن برائے کورونا تھے.

واضح رہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے استعفیٰ دے دیا ہے

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

نواز شریف صرف حاملہ نہیں ہو سکتے، ورنہ انکو سب بیماریاں ہو گئی ہیں،مبشر لقمان

ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر پاکستان آیاتھا،عالمی ادارہ صحت کوچھوڑ کر آیا تھا،میں نے پاکستان کے لیے محنت اور ایمانداری سے کام کیا،پاکستان کے لیے کام کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے،مطمئن ہوں کورونا کیسز میں کمی کےدوران استعفیٰ دیا

ظفرمرزا، تانیہ ایدروس بھاگنے کی تیاری میں، انکا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، مبشر لقمان

Shares: