جتنا مرضی ظلم کرو، میں ظالم کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا۔ملک ریاض

0
92
malik riaz

بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض نے کہا ہے کہ جتنا مرضی ظلم کرو، میں ظالم کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ملک ریاض نے ویڈیو شیئر کی اور ساتھ پیغام میں کہا کہ یہ سیکورٹی اہلکاروں کے ،بغیر کسی قانونی جواز کے بحریہ ٹاؤن کی عمارت میں گھسنے کے آج کے مناظر ہیں۔ملک کی تعمیر میں کردار ادا کرنے کی بجائے گرانے میں دلچسپی کس ترجیح کی عکاسی کرتی ہے؟حکومتی جبر پر مبنی ایسی غیر قانونی اور غیر اخلاقی کاروائی صرف یہ پیغام دیتی ہے کہ اب کوئی بھی سرمایہ کار پاکستان میں محفوظ کاروبار نہیں کرے گا۔ یہ کاروائیاں پاکستان کی معیشت کے لیے زہر قاتل ثابت ہوں گی ۔ اس سب ظلم و ستم کے باوجود میں اپنے موقف پر قائم ہوں۔
بنے ہیں اہل ہوس مدعی بھی’ منصف بھی
کسے وکیل کریں، کس سے منصفی چاہیں

واضح رہے کہ بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض پر الزام ہے کہ اس نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے فائدہ اُٹھانے کے لیے جہلم میں القادر یونیورسٹی کی زمین فراہم کی ہے،اس ضمن میں نیب تحقیقات کر رہی ہے، نیب نے بحریہ ٹاؤن میں ملک ریاض کے دفتر پر چھاپہ بھی مارا تھا،چھاپہ القادر ٹرسٹ یونیورسٹی کا ریکارڈ حاصل کرنے کے لیے مارا گیا تھا،اس دوران نیب ٹیم نے بحریہ ٹاؤن کے دفتر کے مختلف حصوں کی تلاشی لی

لیاقت چٹھہ سے رابطہ نہیں کیا، تحقیقات میں تعاون کیلیے تیار ہوں،ملک ریاض

ملک ریاض اور انکے بیٹے علی ریاض ملک کے اثاثے اور بنک اکاؤنٹس منجمد

190 ملین پاؤنڈ کیس، ملک ریاض اشتہاری قرار

عمران خان پھنس گئے، الیکشن خطرے میں،ملک ریاض کا انٹرویو کون کریگا؟

ملک ریاض کا انٹرویو ریکارڈ ہو گیا؟

بحریہ سے پیسے آئے نہیں آپ پہلے ہی مانگنا شروع ہوگئے،سپریم کورٹ کا وزیراعلیٰ سے مکالمہ

بحریہ ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک،پولیس اہلکار زخمی

آپ کی ناک کے نیچے بحریہ بن گیا کسی نے کیا بگاڑا اس کا؟ چیف جسٹس کا استفسار

آپ کو جیل بھیج دیں گے آپکو پتہ ہی نہیں ہے شہر کے مسائل کیا ہیں،چیف جسٹس برہم

زمینوں پر قبضے،تحریک انصاف نے بحریہ ٹاؤن کے خلاف قرارداد جمع کروا دی

کرونا سے دنیا بھر کی معیشت کو نقصان پہنچا،اقساط جمع کرانا ممکن نہیں،بحریہ ٹاؤن کی عدالت میں اپیل

بحریہ ٹاؤن کی سپریم کورٹ میں جمع رقم پر حق کس کا؟ اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں کیا تجویز دے دی؟

فرح گوگی اور محمد شاہ رنگیلے کی ہوش ربا داستان، نیا اسکینڈل، ملک ریاض گٹھ جوڑ بے نقاب

ملک ریاض کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج 

سپریم کورٹ نے ملک ریاض سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کر دیئے

Leave a reply