آج کے تمام مظلوم کچھ سال پہلےتک ظالم کی قطار میں چل رہے تھے،وزیراعظم

0
188
anwar kakar n pm

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نےآغا خان یونیورسٹی کےطلباءسےگفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ طلباء سےگفتگو کرکے خوشی ہورہی ہے،مجھےچیزوں کےبارےمیں جاننے اور سمجھنے میں خوشی محسوس ہوتی ہے، تعلیمی ادارے ہمیشہ میرے دل کے قریب رہے ہیں

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ گزشتہ روزکیڈٹ کالج کوہاٹ کا بھی دورہ کیا،لمزمیں طلباءکےساتھ ہونیوالی میری گفتگو کافی مشہور ہوئی،زندگی کو بامقصد بنانے کیلئے تعلیم ضروری ہے،سیاسی عدم استحکام ہمارے ملک کی تاریخ رہی ہے،برطانوی راج ایک دن میں نہیں بنا،200 سال لگے،گلگت بلتستان پاکستان کاحصہ ہے  اورہمیشہ رہےگا،ہم بھارت سے 3 جنگیں لڑچکےہیں،پاکستان میں صحافیوں کو گولیاں ماری گئیں،پاکستان کی اپنی تاریخ ہےجس پرگھنٹوں بات ہوسکتی ہے،آج کے تمام مظلوم کچھ سال پہلےتک ظالم کی قطار میں چل رہے تھے،میں حکومت میں آتا ہوں تو مجھے آزادی اظہار رائے زہر لگتی ہے،آپ کو حکومت مل جائے تو آپ کو بھی آزادی اظہار رائے زہر لگے گی،پاکستان کے ہرشہری کو آزادی اظہارکا حق ہے

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ کاروباری افراد بیرون ملک منڈیوں کو اپنا ہدف بنائیں اور اپنی مصنوعات اور خدمات عالمی منڈیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کریں۔گلگت میں کسی ماں کو گولیاں لگی ہیں تو یہ افسوس ناک ہے، طاقت کے استعمال کا حق ریاست کو حاصل ہے، مکینزم موجود ہے، گلگت بلتستان جغرافیائی لحاظ سے اہم علاقہ ہے، گلگت بلتستان کو قومی دھارے میں لانے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، مذہب، زبان اور نسل پرستی کے خلاف ہیں، 1947ء آزادی ایکٹ کے تحت ریاستوں کو پاکستان یا بھارت کے ساتھ الحاق کا حق دیا گیا.

خاور مانیکا انٹرویو اور شاہ زیب خانزادہ کا کردار،مبشر لقمان نے اندرونی کہانی کھول دی

ریحام خان جب تک عمران خان کی بیوی تھی تو قوم کی ماں تھیں

خاور مانیکا کے انٹرویو پر نواز شریف کا ردعمل

بشریٰ بی بی کی سڑک پر دوڑیں، مکافات عمل،نواز شریف کی نئی ضد، الیکشن ہونگے؟

جعلی رسیدیں، ضمانت کیس، بشریٰ بی بی آج عدالت پیش نہ ہوئیں

عمران خان، بشریٰ بی بی نے جان بوجھ کر غیر شرعی نکاح پڑھوایا،مفتی سعید کا بیان قلمبند

Leave a reply