![آڈیو لیکس،عمران خان گھبرا گئے،زمان پارک میں جاسوسی آلات نصب ہونیکا ڈر](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2022/12/zamanpark.jpg)
تحریک کے چیئرمین عمران خان کو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے ہاؤس ٹیکس کا نوٹس بھیجا گیا
عمران خان کو نوٹس موصول کرانے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی 2 رکنی ٹیم زمان پارک گئی ای ٹی او ایکسائز عدیل امجد اور انسپکٹر آمنہ رشید نے نوٹس وصول کرایا ،انسپکٹر آمنہ رشید نے کہا کہ زمان پارک رہائش گاہ پر 36 لاکھ روپے کا ٹیکس واجب الادا ہے
عمران خان وزیرآباد میں ہونیوالے مبینہ حملے کے بعد سے زمان پارک میں موجود ہیں، زمان پارک میں پولیس نے عمران خان کو کئی بار گرفتار کرنے کی کوشش کی لیکن پولیس گرفتار نہیں کر سکی، زمان پارک میں عمران خان نے گرفتاری سے بچنے کے لئے کارکنان کو ڈھال بنایا ہوا ہے، تحریک انصاف کے رہنماؤں کی ڈیوٹی لگائی ہے کہ وہ اپنے حلقے سے کارکنان کو لے کر آئیں گے اور عمران خان کو گرفتاری سے بچائیں گے، عمران خان کی اسلام آباد عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس نے زمان پارک میں گھس کر آپریشن کیا تھا ، پولیس کو غیر قانونی اسلحہ زمان پارک سے ملا تھا،
زمان پارک میں بجلی چوری؛ لیسکو نے انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیا
زمان پارک پر ایک بار پھر پولیس آپریشن کا خدشہ
،قانون کو کوئی بھی ہاتھ میں لے گا تو کاروائی ہوگی ،ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد
کل شام سے گرفتاری کے لئے شروع ہونے والا آپریشن تاحال مکمل نہ ہو سکا،
اسلام آبادم پنڈی، کراچی، صادق آباد و دیگر شہروں میں مقدمے درج
عدالت نے کہا کہ میں کیوں ایسا حکم جاری کروں جو سسٹم ہے اسی کے مطابق کیس فکس ہوگا،
عمران خان نے باربار قانون کی خلاف ورزی کی جس پر انہیں جواب دینا ہوگا
چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جو کچھ ہو رہا ہے وہ آپ کا اپنا کیا دھرا ہے
دوسری جانب آئی جی پنجاب نے عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک پر پولیس کے سرچ آپریشن کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع کروا دیا ہے، عدالت میں جمع کروائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے پولیس کو تفتیش اورزمان پارک وزٹ کرنے کی اجازت دی تھی ،عمران خان کے گھر کی تلاشی کیلئے باقاعدہ سرچ وارنٹ لئے گئےپولیس اہلکار زمان پارک پہنچے،200 سے زائد مسلح کارکنوں نے حملہ کردیا،کارکنوں نے پٹرول بم اور پتھروں سے حملہ کیا، متعدد اہلکار زخمی ہوئے،صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے مزید نفری بلائی گئی سرچ آپریشن میں رائفلز اور متعدد پٹرول بم برآمد کئے گئے