زرداری ، نواز ،گیلانی کے خلاف نیب ایک اور بڑا فیصلہ

0
24

سابق صدر اور دو وزرائے اعظم کے خلاف نیب نے اکٹھا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کیخلاف رواں ماہ توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس دائر کیا جائے گا،

 

واضح رہے کہ نیب توشہ خانہ کیس میں تحفوں کے ذاتی استعمال سے متعلق تحقیقات کررہا ہے ،اس حوالہ سے نیب نے نواز شریف سے جیل میں بھی تحقیقات کی تھییں اور اس کے لئے عدالت سے اجازت لی تھی،.

نواز شریف کی بیماری کا علاج جیل میں نہیں ہو سکتا، ڈاکٹر کا انکشاف

شہباز شریف اور مریم پہنچے کوٹ لکھپت، شہباز شریف کی گاڑی کی ٹکر سے کارکن ہوا زخمی

تفتیشی افسر راحیل اعظم ڈپٹی ڈائریکٹرنیب نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ نوازشریف سے بطورملزم تفتیش کی اجازت دی جائے،گاڑی 1997 میں سعودی عرب نے وزیراعظم پاکستان کو تحفے میں دی تھی ، مرسڈیزبینز یوسف رضاگیلانی نے غیرقانونی طورپر2008میں نوازشریف کو دی جیل میں نوازشریف سےتفتیش کی اجازت دی جائے .

نواز شریف سے جیل میں تحقیقات کے لئے سوالنامہ تیار

نیب کے مطابق تین گاڑیاں آصف زرداری جبکہ ایک گاڑی نوازشریف کے زیراستعمال ہے ،گاڑیاں اس وقت کے وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نےفراہم کیں چار لاکھ تک مالیت کی اشیا جوبطورتحفہ ملی ہووہ پاس رکھ سکتےہیں،تحفے میں ملی گاڑیاں صدر اور وزیراعظم نہیں رکھ سکتے،یہ کابینہ کوچلی جاتی ہیں،نوازشریف والی گاڑی کی مالیت6لاکھ رکھی گئی گاڑی کی کل مالیت کا20فیصدادائیگی کےعوض دیاگیاجبکہ قانوناًایسا نہیں کرسکتےتھے ،سرکاری خزانے کو بھاری نقصان پہنچا،

تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا

میں پیر یا ولی نہیں لیکن عمران خان کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے ؟ نواز شریف نے کیا کہہ دیا

واضح رہے کہ نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں کوٹ لکھپت جیل میں سات برس قید کی سزا کاٹ رہے ہیں، نواز شریف کو سپریم کورٹ نے چھ ہفتوں کی ضمانت پر رہا کیا تھا لیکن بعد ازاں ضمانت میں‌ توسیع کی درخواست مسترد کر دی تھی

Leave a reply