ضیاء گیا، مشرف گیا، سلیکٹڈ گیا، جئے بھٹو، بلاول زرداری کا ٹویٹر پیغام

0
34

ضیاء گیا، مشرف گیا، سلیکٹڈ گیا، جئے بھٹو، بلاول زرداری کا ٹویٹر پیغام

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ہم نے پاکستان کے عوام سے کیا گیا اپنا وعدہ نبھا دیا عوامی مارچ نے سلیکٹڈ راج سے آزادی کے حوالے سے تاریخی کردار ادا کیا، عید کے بعد کارکنان کے لئے تقریب منعقد کریں گے،

قبل ازیں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے مردان کی خان عبدالولی خان یونی ورسٹی کے طالب علم مشعال خان کے پانچویں یوم شہادت پر پیغام میں کہا کہ مشعال خان کی مظلومانہ شہادت پاکستان کے عوام کے لئے کبھی نہ بھلایا جانے والا سانحہ ہے، شہید مشعال خان کی قربانی انتہاپسندوں کو بھی ایک پیغام ہے کہ وہ انسانیت کی جانب لوٹ آئیں، مشعال خان کا قاتل صرف ایک مجمع نہیں بلکہ انتہاپسندی پر مبنی سوچ بھی ہے جس کا خاتمہ ضروری ہے مشعال خان کی شہادت کے بعد ہمارا فرض ہے کہ ایسا پرامن سماج تشکیل دیں کہ کسی اور بیٹے کو یوں بہیمانہ طریقے سے قتل نہ کیا جائے،

عمران خان نے ملک کی اہم شخصیت کو برطرف کر دیا،کامران خان کا دعویٰ

عدم اعتماد،ووٹنگ نہ کرانے پر سپریم کورٹ میں توہین عدالت درخواست جمع

پارلیمنٹ ہاؤس کی باہر قیدیوں والی گاڑیاں پہنچ گئیں، گرفتاریوں کا امکان

سپیکر ،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مستعفی

تاریخ رقم،عمران خان سابق وزیراعظم ، عدم اعتماد کامیاب

عمران خان کے سابق وزیراعظم ہونے کے بعد استعفوں کی لائنیں لگ گئیں

بے جا لوگوں کو جیلوں میں نہیں بھجوائیں گے لیکن قانون اپنا راستہ لے گا،شہباز شریف

ویلکم بیک پرانا پاکستان،ظلم بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے،بلاول

Leave a reply