عمران خان کے سابق وزیراعظم ہونے کے بعد استعفوں کی لائنیں لگ گئیں

0
136

عمران خان کے سابق وزیراعظم ہونے کے بعد استعفوں کی لائنیں لگ گئیں
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد استعفوں کی لائنیں لگ گئی ہیں

اٹارنی جنرل آف ہاکستان نے استعفیٰ دے دیا ہے، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا، کہا اسلام اباد میں ہوں کراچی اکے استعفی دوں گا ، گورنر خیبر پختونخواہ نے بھی استعفیٰ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف وزیراعظم بنیں گے تو استعفیٰ دے دوں گا شہبازشریف کے ماتحت کام جاری نہیں رکھ سکتا

قبل ازیں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم کامیاب ہو گئی، اپوزیشن اتحاد کو کامیابی ہوئی جس کے بعد اسمبلی مین اپوزیشن اراکین نے جشن منایا،

قبل ازیں سپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکرقاسم خان سوری نے استعفی دے دیا تھا، اور کہا تھا کہ ایاز صادق اجلاس کی کاروائی چلائیں گے

آخری بال تک کھیلنے والا بنی گالہ کے کمرے میں چھپ گیا ہے،ن لیگی رہنما کا دعویٰ

بریکنگ،تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کب ہو گی؟

قومی اسمبلی اجلاس دوبارہ شروع،اسد قیصر صدارت نہیں کر رہے

قومی اسمبلی میں آخری گیند عمران خان کی منتظر

عمران پہلے بھی سیلیکٹڈ فیض یاب ہوا تھا اب ایک مرتبہ پھر فیض یاب ہونا چاہتا ہے بلاول

بلاول کو عورت مرد کی پہچان ہونی چاہئے، شیریں مزاری

سپریم کورٹ نے ہی سب طے کرنا ہے تو پارلیمنٹ کو گھر بھیج دیں،اسد عمر

ان کے پاس ہمارے کافی اسٹوڈنٹس بیٹھے ہیں، وہ بھی واپس آئیں گے،آصف زرداری

وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب

منخرف ارکان کے خلاف ریفرنس جمع

عمران خان نے ملک کی اہم شخصیت کو برطرف کر دیا،کامران خان کا دعویٰ

عدم اعتماد،ووٹنگ نہ کرانے پر سپریم کورٹ میں توہین عدالت درخواست جمع

پارلیمنٹ ہاؤس کی باہر قیدیوں والی گاڑیاں پہنچ گئیں، گرفتاریوں کا امکان

سپیکر ،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مستعفی

تاریخ رقم،عمران خان سابق وزیراعظم ، عدم اعتماد کامیاب

Leave a reply