کہروڑپکا : ایک اور منشیات فروش کو گرفتار کر لیا گیا

0
74

لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) کہروڑپکا میں تھانہ سٹی کہروڑپکا پولیس کے ایس ایچ او اختر حسین شاہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مار کر منشیات فروش اکبر کو گرفتار کر لیا ہے اکبر نامی منشیات فروش سے ایک کلو گرام سے زائد چرس برآمد کر لی گئی ہے اکبر کافی عرصے سے چرس کی فروخت کے دھندے میں ملوث تھا ۔ پولیس کی طرف سے ملزم پر ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے

Leave a reply