13 سالہ کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا کر حاملہ کرنیوالے دو سگے بھائی گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انویسٹی گیشن پولیس اقبال ٹاون ڈویژن نے بچی سے زیادتی کے 2ملزمان گرفتارکر لئے
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے،ایس ایس پی انویسٹی گیشن امیر عبداللہ خان نیازی کا کہنا ہے کہ 13 سال کی معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2ملزمان گرفتار کئے گئے ہیں،گرفتار ملزمان میں 18سال کا علی ساجد اور 14سال کا شامیر ساجد شامل ہیں،دونوں ملزمان سگے بھائی ہیں اور متاثرہ بچی کے چچا زاد بھائی بھی ہیں،
متاثرہ بچی 2 ماہ کی حاملہ ہے جسے ملزمان متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنا چکے ہیں، میڈیکل رپورٹس میں بھی ملزمان کا جرم ثابت ہونا پایا گیا ہے، انچارج GBV اقبال ٹاؤن مصباح حفیظ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو گرفتار کیا گرفتار ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے،پولیس افسران کا کہنا ہے کہ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کی طرف سے GBV سیل اقبال ٹاؤن پولیس ٹیم کو شاباش دی گئی
سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام
سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟
سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے
سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار