Day: جولائی 23، 2019
ٹرمپ نے عمران خان کی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کیا، فردوس عاشق اعوان
وزیراعظم کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلئے امریکی صدر کی ...سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے دوبئی جانے والے 2مسافروں کے پیٹ سے ہیرؤن سے بھرے کیپسول ...
سیالکوٹ (نمائندہ باغی ٹی وی ) انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے دوبئی جانے والی نجی ائیر لائن کے 2 مسافروں کے پیٹ سے ہیرؤن ...روبینہ خالد کی طبیعت ناساز، فرد جرم عائد نہ ہو سکی
پیپلز پارٹی کے سینیٹر روبینہ خالد پر فرد جرم عائد کرنے کی کاروائی موخر کر دی گئی، آئندہ سماعت پر فرد جرم ...قصور پیٹرولنگ پولیس کا روڈ واک کیمپ
انچارج پٹرولنگ پوسٹ نور پور کینال قصور شبیر حسین بھٹی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ۔ جناب SSP/PHP لاہور ریجن اور DSP/PHP قصور ...مریم صفدراور اس کے شوہر پر مقدمہ درج
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور انکے شوہر کیپٹن صفدر پر مقدمہ درج کر لیا گیا مریم نواز کی جاری ...سیالکوٹ اینٹی سمگلنگ یونٹ نے بڑی کاروائی کروڑوں روپے مالیت کا سامان برامد
سیالکوٹ (نمائندہ باغی ٹی وی ) اینٹی سمگلنگ یونٹ نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے تین کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سمگل ...بھارت: آگ سے 3کیمیکل گودام تباہ
مہاراشٹر کے بھیونڈی گاﺅں میں ایک کیمیکل گودام میں زبردست آگ لگ گئی ہے۔ آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔موقع پر ...پاکستان ذمہ دار ملک ہے ، جوہری ہتھیارمحفوظ ہاتھوں میں ہیں، دنیا بےفکررہے، وزیراعظم
واشنگٹن:پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے ، پاکستان کے جوہری ہتھیار محفوظ ہاتھوں میں ہیں. دنیا کو فکر کرنے کی ضرور ت ...کھیرا وٹامنز کا خزانہ کھیرے کے جادوؤئی فائدے
کھیرا نباتات کے خاندان کی ایک مشہور سبزی ہے یہ ایک بیل دار پودے کی سبزی ہے اسکی بیل یا تو زمین ...عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کی رہائی ، عمران خان نے خوشخبری سنادی
واشنگٹن:عافیہ صدیقی کے بدلے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کی خبر سے عافیہ صدیقی کی رہائی کی امید پیدا ہوگئی ، وزیر ...