دن: ستمبر 5, 2019

جرائم و حادثات

پولیس نے چوری، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے مسروقہ لاکھوں روپے برآمد کر لئے

مظفرگڑھ میں تھانہ صدر کی حدود میں پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتارکرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمان سے 20لاکھ روپے سے زائد نقدی