غریب کے لیے اورقانون اورامیرکے لیے اور قانون ، سابق چیف جسٹس کونوازشریف تونظرآگیا مگرسلطان نظرنہ آیا
لاہور:غریب کے لیے اورقانون اورامیرکے لیے اور قانون ، سابق چیف جسٹس کونوازشریف تونظرآگیا مگرسلطان نظرنہ آیا،تفصیلات کےمطابق یہ تصویر کسی قاتل، کسی کرپٹ، کسی منی لانڈرر کی نہیں ہے









