Month: مارچ 2021

کراچی

باب الاسلام سندھ کی دھرتی امن محبت بھائی چارے اور عظیم صوفیا کا مسکن ہے۔ڈاکٹر حسین محی الدین القادری*

*سندھ کی ثقافت کا شمار دنیا کی عظیم ثقافتوں میں ہوتا ہے یہاں کے باسی امن محبت اتحاد و یکجہتی کی مثال ہیں* *کراچی صنعتی،تجارتی،تعلیمی اور اقتصادی مرکز ھےپرامن کراچی