دن: جنوری 10, 2022

پاکستان

بلاول بھٹو اور شہباز شریف کا سانحہ مری پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے سانحہ مری پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے- باغی