Month: دسمبر 2023

faisal karrm kundi
اسلام آباد

تحریک انصاف کو آج پیپلزپارٹی کے پرانے جیالے پر گزارہ کرنا پڑا، فیصل کریم کنڈی

پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کا 56 واں یوم تاسیس کوئٹہ میں تاریخی جلسے کی صورت میں منایا