غیر متعلقہ سب باہر نکل جائیں، شبہاز شریف کی عدالت پیشی پر عدالت کا حکم

0
54

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں شہباز شریف کے حوالہ سے کیسز کی سماعت ہوئی

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف احتساب عدالت پہنچ گئے،شہباز شریف اور احد چیمہ نے عدالت میں حاضری مکمل کروائی گئی، نیب کے گواہ محمد رضا خالد کا بیان قلمبند ہونا شروع ہو گیا ہے،شہباز شریف کمرہ عدالت میں وکلا کی کرسی پر بیٹھ گے

عدالت کا غیر ضروری افراد کو باہر جانے کی ہدایت کر دی،عدالت نے حکم دیا کہ یہاں اگرکرونا سے ایک بھی متاثرہ شخص ہو گا تو سب متاثر ہوں گے،سماعت کے بعد آپکو 30 منٹ دے دیں گے ملاقات کر لیجیے گا،

شہباز شریف کی عدالت پیشی کے موقع پر ن لیگی کارکنان عدالت کے باہر موجود تھے جنہوں نے پارٹی کے حق میں نعرے بازی کی، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے

کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری

شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری

یہ کم ظرف لوگ ہیں،میں نے لفظ "کمینا” استعمال نہیں کیا،شہباز شریف

جج صاحب، جیل میں کون میرے پاس آیا اور میری ڈیمانڈ کیا تھی؟ شہباز شریف عدالت میں روپڑے

کورونا کا خطرہ،عدالت بندوں سے بھر دی جاتی ہے، شہباز شریف کی پیشی پر عدالت کا اظہار برہمی

الٹا چو کوتوال کو ڈانٹے،نیب نے میرے سوالات کے جواب نہیں دیئے،شہباز شریف،عدالت نے کیا کہا؟

شہباز شریف نے عدالت کے منع کرنیکے باوجود پریس کانفرنس کر ڈالی،لگائے سنگین الزام

مریم نواز کی عدالت میں شہباز شریف سے ملاقات، پولیس کی بھاری نفری اچانک طلب کر لی گئی

یہ الٹے بھی ہوجائیں تو یہ کام نہیں کر سکتے، شہباز شریف کا عدالت میں بیان،جج بھی مسکرا پڑے

شہباز شریف باز نہ آئے، عدالت میں ایسا کام کر دیا کہ جج کو مداخلت کرنا پڑ گئی

ابھی آپ کسٹڈی میں ہیں،سہولت نہیں مل سکتی، عدالت نے شہباز شریف کی استدعا کی مسترد

کرے کوئی، بھرے کوئی،شہباز شریف نے بھری عدالت میں معافی مانگ لی

واضح رہے کہ شہباز شریف کو نیب نے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر گرفتار کیا تھا، عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا تھا ، شہباز شریف کو عدالت میں بکتر بند گاڑی میں پیش کیا جاتا ہے جس پر ن لیگ نے احتجاج کیا تھا،

حمزہ شہباز نے بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش ہونے پر انکار کیا تھا جس پر عدالت نے گزشتہ سماعت پر ریمارکس دیئے تھے کہ لگتا ہے ریاست کی رٹ ختم ہو چکی ہے

کوئی ثبوت یا فیصلہ ہے تو عدالت میں پیش کریں، میڈیا کی بات نہ کریں،جج کا شہباز شریف کو حکم

Leave a reply