55سالہ بزرگ خاتون کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، قاتل کون نکلا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہو رمیں ایس پی سی آئی اے عاصم افتخار کی سربراہی میں سی آئی اے صدر ڈویژن پولیس نے کارروائی کی ہے،
فیصل ٹاؤن کے علاقے میں 55سالہ بزرگ خاتون کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، سگا داماد ہی ساس کا قاتل نکلا۔ پولیس کے مطابق ملزم عبداللہ نے چند روز قبل اکبر چوک کے نزدیک سکول کے باہراپنی ساس پر فائرنگ کردی تھی۔ملزم کی اندھادھند فائرنگ سے گاڑی میں بیٹھی مقتولہ شمع پروین موقع پر ہی جانبحق ہو گئی تھی۔
مقتولہ شمع پروین کا اپنے داماد ملزم عبداللہ سے جھگڑا چل رہا تھا۔مقتولہ نے 4ماہ قبل اپنے داماد عبداللہ پر نقب زنی کا مقدمہ درج کرایا تھا جس کا ملزم کو رنج تھا۔ ملزم عبداللہ سے واردات میں استعمال ہونیوالی موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔
سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام
سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟
سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے
سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
پولیس کے مطابق پیشہ ورملزم عبداللہ کے خلاف لاہور سمیت سیالکوٹ میں ڈکیتی اور چوری کے درجنوں مقدمات بھی ٹریس ہوئے ہیں،ڈی ایس پی سی آئی اے صدر دانش آصف رانجھا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزم کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور کا قتل کی سنگین واردات میں ملوث ملزم کی گرفتاری پرپولیس ٹیم کو شاباش دی ہے
مغوی خاتون وکیل پر کیسز کا معاملہ، پولیس اغواء کاروں کے ساتھ مل گئی