نومئی، اگر ہم گنہگار ہیں تو ہمیں سزا دیں،شاہ محمود قریشی

qureshi

نو مئی واقعات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو آج جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا

اعجاز چوہدری ,میاں محموالرشید اور عمر سرفراز,چیمہ کو عدالت میں جیل حکام نے پیش کیا ،شاہ محمود قریشی کو بھی جیل حکام نے عدالت میں پیش کیا،کیس کی سماعت ہوئی تو شاہ محمود قریشی روسٹرم پر آگئے اور کہا کہ میرے خلاف جب مقدمات درج کیے گئے میں لاہور بلکہ پنجاب میں بھی نہیں تھا،مجھے ایک سال دو ماہ بعد گرفتار کیا گیا، یہ لوگ ثابت کر دیں میں کس طرح میں اس میں شامل ہوا ہوں، جب میں رہا ہوا تو مجھے9 مئی مقدمات میں گرفتار کر لیا، میں نے پاکستان کو ہر ملک میں پرزنٹ کیا، کیا میں کہیں بھاگ جاؤ گا میں پیش ہوتا رہا ہوں ہر پیشی میں، میں بھاگنے کا سوچ بھی نہیں سکتا ، عمران خان کا میں نائب کپتان ہوں، یہ لوگ ڈرتے ہیں اگر میں باہر آگیا تو لوگ اکٹھے ہونگے، 40 سال سے سیاست میں ہوں آج تک کوئی مقدمہ نہ ہوا یوں اچانک اب 55 مقدمات درج کر لیے، میرا کئریر دیکھا جاسکتا ہے یہ سیاسی بنیاوں پر کیسز میں ملوث کیا جارہا ہے ، یہ لوگ کیوں دلائل نہیں دے رہے یہ جان بوجھ کر کیسز کو التوء کروا رہے ہیں، حکومت کے لوگ کہتے ہیں کہ 9 مئی کے کیسز التو امیں ہیں، اگر ہم گنہگار ہیں تو ہمیں سزا دیں، قرآن پر ہاتھ رکھ کر اپنی صفائی بیان کر سکتا ہوں سرکاری وکیل بھی رکھیں، یہ قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں ہمارا حق انہوں نے مارا،

بشریٰ بی بی کو نومئی مقدمےمیں بری کرنیوالے جج سمیت دیگر کے تبادلے

اگر 9 مئی میں فیض حمید ملوث تھا تو اوپن ٹرائل کریں،عمران خان

نو مئی کے وعدہ معاف گواہ منحرف ہو گئے

 سانحہ نو مئی کے چھے مقدمات میں اہم پیشرفت

9 مئی کے بعد زمان پارک کی کیا حالت ہے؟؟

عمران خان سے اختلاف رکھنے والوں کی موت؟

سانحہ نو مئی نائن زیرو، بلاول ہاؤس یا رائے ونڈ سے پلان ہوتا تو پھر ردعمل کیا ہوتا؟ بلاول بھٹوزرداری

یہ لوگ منصوبہ کرچکے ہیں نو مئی کا واقعہ دوبارہ کروایا جائے

گنڈا پور وزیراعلی ہے یا غنڈہ، پی ٹی آئی کا ایک اور نومئی طرز کا منصوبہ

نومئی واقعہ، بشریٰ بی بی 12 مقدمات میں نامزد

نومئی مقدمے، عمران خان کا پنجاب فارنزک ٹیم کو ٹیسٹ دینے سے انکار

نو مئی واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی،عمران خان

9 مئی پاکستان کیخلاف بہت بڑی سازش جس کا ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی،عظمیٰ بخاری

9 مئی کی آڑ میں چادرو چار دیواری کی عزت کو پامال کرنیوالے معافی مانگیں،یاسمین راشد

عوام نے نومئی کے بیانیے کو مستر د کر دیا ،مولانا فضل الرحمان

اسد قیصر نے نومئی کے واقعات پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

نومئی کے واقعات کی فوٹیجز سامنے آ گئیں،حساس عمارتوں کی جانب پیش قدمی،توڑ پھوڑ

عمران خان کا بیان اور سانحہ 9 مئی کے ناقابل تردید شواہد

Comments are closed.