امریکی صدر کا امیگریشن معطل کرنے کا اعلان

0
38

امریکی صدر کا امیگریشن معطل کرنے کا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایگزیکٹور آرڈر پر دستخط کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر امریکی شہریوں کی ملازمتوں کے تحفظ کے لیے امیگریشن معطل کرنا ضروری ہے۔

امریکی صدر کے اس فیصلے کے بعد کون سے پروگرام متاثر ہو سکتے ہیں یہ واضح نہیں ہے،ٹرمپ نے پیر کو وائٹ ہاؤس میں کہا تھا کہ وبائی بیماری کے خاتمے کے بعد ملک دوبارہ کھلنا شروع ہو سکتا ہے، لاک ڈاؤن، و دیگر پابندیاں جو ریاستوں نے لگائی ہیں انہوں نے معیشت کو مفلوج کر دیا ہے

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

امریکہ میں پچھلے چار ہفتوں میں 20 ملین سے زائد امریکی شہری بے روزگار ہو چکے ہیں. جب کہ کرونا وائرس کے اسوقت سب سے زیادہ مریض امریکہ میں ہیں جبکہ ہلاکتیں بھی سب سے زیادہ امریکہ میں ہوئی ہیں ، کرونا وائرس کی وجہ سے امریکا مریضوں اور ہلاکتوں میں پہلے نمبر پر آ چکا ہے.

Leave a reply