کرونا وائرس سے ہوئی 6 ماہ کی بچی کی موت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے چھ ماہ کی بچی بھی جان کی بازی ہار گئی
واقعہ بھارتی ریاست چندی گڑھ میں پیش آیا جہاں پھگواڑہ میں چھ ماہ کی بچی میں کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد اسے ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا لیکن وہ جان کی بازی ہار گئی
چھ ماہ کی بچی کے دل میں سوراخ ہونے کی وجہ سے اس کی حال ہی میں اوپن ہارٹ سرجری ہوی تھی۔ اس کا ایڈوانس پیڈیاٹرک سنٹر میں علاج چل رہا تھا۔ دو روز قبل اس میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد اس کے دل کا آپریشن کرنے والے ڈاکٹروں نے بھی ٹیسٹ کروائے ہیں اور خود کو قرنطینہ کر لیا ہے،
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی
واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف
شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان
کرونا کے باعث جان کی بازی ہارنے والے چھ ماہ کی بچی کے رابطے میں آنے والے 18 ڈاکٹروں سمیت 55 کے قریب افراد نے کرونا کے ٹیسٹ کروائے ہیں، بچی کی وفات کے بعد اسکی سرکاری قوانین کے مطابق آخری رسومات ادا کی گئیں اس میں بچی کے والد کے علاوہ 5 افراد کو شرکت کی اجازت دی گئی.








