مزید دیکھیں

مقبول

ایلون مسک کی دولت میں اچانک اربوں ڈالرز کی کمی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اور دنیا کے...

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس چودھری عبد العزیز مستعفی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے جج، جسٹس چودھری عبد العزیز...

سیالکوٹ ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارروائیاں، دو مسافر گرفتار

سیالکوٹ،باغی ٹی وی( بیوروچیف شاہد ریاض سے) وفاقی...

کرونا لاک ڈاؤن، یوٹیوب کا پاکستان کی مدد کا اعلان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی ای او یوٹیوب سوسن ووجکی نے وزیر اعظم عمران خان کے نام خط لکھا ہے

یوٹیوب نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کوششوں کی حمایت کرنے کیلیے تیار ہیں،پاکستان کوکورونا پھیلاؤ روکنے کیلیے اشتہاری گرانٹ میں 5لاکھ امریکی ڈالرز دیں گے،صارفین کوغلط اطلاعات سے بچانا ہے،یوٹیوب سے غلط معلومات ہٹارہے ہیں،

سی ای او یو ٹیوب کا مزید کہنا تھا کہ یقینی بناتے رہیں گے یوٹیوب ہمارے صارفین کیلیے درست معلومات فراہم کرے،کورونا صورتحال میں یوٹیوب پاکستان کی مدد کرے گا

واضح رہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں کرونا وائرس پھیل چکا ہے،پاکستان میں مریضوں کی تعداد 26435 جبکہ ہلاکتیں 599 ہو چکی ہیں۔

کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں لاک ڈاؤن نافذ تھا جسے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے مرحلہ وار ختم کرنے کا اعلان کیا ہے

لاک ڈاؤن کے دوران غریب شہریوں کی امداد کے لئے حکومت نے احساس پروگرام کے تحت 12 ہزار امداد دینے کا اعلان کیا اور ملک بھر میں سنٹر قائم کر کے امدادی رقوم کی تقسیم کی. احساس امداد پروگرام کے تحت جن افراد کو رقوم کی ادائیگی کرنا مقصود ہوتی ہے ان کو بذریعہ میسج آگاہ کر دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے قریبی احساس امداد سینٹر سے رقم وصول کر لیں

کمپنیوں‌ کو 208 ارب معاف کرنے سے متعلق حقائق قوم کے سامنے رکھے جائیں، عمران خان کی ہدایت

وزیراعظم کی ہدایت پر سماجی اور معاشی نظام کی بہتری کے لئے ٹاسک فورس قائم

ریڈ لیٹر کے بعد نیا نوٹفکیشن، اب ہو گا صرف کام، چھٹی دیں گے وزیراعظم

لاک ڈاؤن کے دوران دیہاڑی دار طبقے کو حکومت کی جانب سے 12 ہزار فی کس امداد بھی دی جا رہی ہے جو حکومت کی جانب سے بہت بڑا امدادی منصوبہ ہے جو انتہائی شفافیت کا حامل ہے اور وزیراعظم عمران خان نے اسکا بھی آڈٹ کروانے کا اعلان کیا ہے. وفاقی حکومت نے احساس پروگرام کے تحت 3 ہفتےمیں 81 ارب روپے تقسیم کیے

کرونا کے وار جاری، 288 پولیس اہلکاروں میں ہوئی کرونا کی تشخیص

سعودی عرب میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، شاہ سلمان نے دیا عالمی ادارہ صحت کو فنڈ

کرونا وائرس،اچھی خبر بھی سامنے آ گئی، گھروں کی قیمیتں ہوں گی کم

کرونا وائرس، آئی ٹی سیکٹر میں بھی بڑے بحران کا خدشہ

یقین نہ آئے تو میری پینٹ اتار کر دیکھ لینا،پولیس تشدد کے بعد خودکشی کرنیوالے نوجوان کا دردناک پیغام

لاک ڈاؤن ،امداد دینے کے بہانے حکومت نے غریبوں سے 9 کروڑ وصول کر لیے

 

سوشل میڈیا میں انقلاب آگیا،معروف صحافی مبشرلقمان نے 5 مزید یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان کردیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan