باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے مختلف ممالک کے لئے نئے نامزد سفرا نے منگل کو وزارت خارجہ میں ملاقات کی ہے
ملاقات کرنے والے ان سفرا میں منصور احمد خان (نامزد سفیر برائے افغانستان)، معین الحق (چین)، معظم علی خان (یو کے) احمد حسین دیو (برازیل)، ظہور احمد (سویڈن)، آفتاب احمد کھوکھر (آسٹریا)، سجاد حیدر خان (بیلارس)، سید حیدر شاہ (نیپال)، محمد حسن (انڈونیشیا )، امتیاز احمد قاضی (فلپائن )، مراد اشرف جنجوعہ (نیوزی لینڈ )، مظہر جاوید (جنوبی افریقہ )، ساجد بلال (مصر)، شوذب عباس(ایتھوپیا )، محمد سلیم (تنزانیہ )، احمد علی سروہے (نائجر) ،امیر محمد خان (روانڈا)، سجاد احمد سیہڑ (کرغزستان) ،بلال (آزربائیجان ) اور امجد عزیز قاضی(قونصل جنرل چندو ) شامل تھے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بطور سفیر نامزدگی پر انہیں مبارکباد دی اور کہا کہ آپ ایسے وقت میں بطور سفیر تعینات ہو رہے ہیں جب پاکستان کو داخلی اور خارجی طور پر بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔
بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ
اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
مغربی اور مشرقی سرحد پر فوج مستعد ،قوم کا دفاع ہر صورت کریں گے، ترجمان پاک فوج
بھارتی جارحیت خطے کے امن وسلامتی کوتباہ کرسکتی ہے، وزیراعظم کا دنیا کو انتباہ
مقبوضہ کشمیر، ریاض نائیکو کے ہمراہ حریت رہنما کے بیٹے کو بھی بھارتی فوج نے کیا شہید
افغان طالبان نے عیدالفطرکے بعد ہندوستان میں جہاد شروع کرنے کا اعلان کردیا
سرینگر ،بھارتی فوج اور مجاہدین کے مابین جھڑپ ,ایک فوجی ہلاک، 5زخمی
چئرمین تحریک حریت کا فرزند ارجمند کشمیر کی مٹی پر جان نچھاور کر گیا، باغی سپیشل رپورٹ
عید کے بعد مقبوضہ کشمیر میں طالبان کے پوسٹر، کیا طالبان غزوہِ ہند شروع کر رہے؟
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستانی کمیونٹی کے حقوق کا تحفظ اور ان کے مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیر خارجہ نے نئے نامزد سفرا کو پیشہ ورانہ امور اور فارن پالیسی ترجیحات کے حوالے سے ہدایات دیں۔
او آئی سے اجلاس سے خطاب میں وزیر خارجہ نے او آئی سی اور عالمی دنیا سے کیا بڑا مطالبہ