وفاقی وزیر دفاع لاہور پہنچ گئے، اہم شخصیت سے ملاقات میں اہم پیغام دے دیا

0
37

وفاقی وزیر دفاع لاہور پہنچ گئے، اہم شخصیت سے ملاقات میں اہم پیغام دے دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمدسرور سے وزیر دفاع پرویز خٹک کی ملاقات ہوئی ہے

گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا تھا کہ حکومت پارلیمنٹ کے اندر باہر کسی کے دباوَ میں آنے والی نہیں،عمران خان کا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں ملکی ترقی و خوشحالی ان کا مشن ہے،ایف اے ٹی ایف قوانین پر اپوزیشن کا رویہ ملکی مفاد میں نہیں،سیاسی مخالفین ذاتی اور سیاسی نہیں قومی مفادات کو تر جیح دیں

گورنر پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن پار لیمنٹ کے اندر باہر مثبت کردار ادا کر ے ایف اے ٹی ا یف میں بھارتی منصوبہ کو ناکام بنائیں گے،آئین وقانون کی حکمرانی حکومت کی اولین تر جیح ہے

اس موقع پر وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ حکومت ملک کو ترقی یافتہ اور خوشحال بنا رہی ہے،وزیر اعظم عمران خان ہمیشہ سے اصولوں کی سیاست کر تے ہیں ملک کو معاشی سمیت دیگر مسائل سے نجات دلائیں گے،

رحمان ملک ان ایکشن، الزامات پر سینتھیا کو 50 ارب ہرجانے کا دوسرا نوٹس بھجوا دیا

ق لیگ تو صرف سامنے تھی،حکومت ختم کرنے کی یقین دہانی کس نے کروائی تھی، مولانا فضل الرحمان

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس

حمزہ شہباز کو جیل میں کیوں رکھا ہوا ہے؟ مریم اورنگزیب نے کیا بڑا انکشاف

نیب قانون میں اپوزیشن کی جانب سے ترامیم کا مسودہ، قریشی نے کھری کھری سنا دیں، کہا تحریک انصاف کیلئے یہ ممکن نہیں

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ ترقی کے سفر میں ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے،پنجاب اورخ یبرپختونخوا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون قابل تحسین ہیں،وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی گئی ہے

لداخ میں انڈیا اور چین میں سرحدی کشیدگی، سینئر صحافی مبشر لقمان نے کیا دی تجویز

‏یہ وہ لات ہے جو ایک چینی فوجی نے لداخ میں ایک بھارتی فوجی کو تحفہ میں دی

لداخ میں چین کے ہاتھوں شرمناک شکست پر جنرل بخشی نے ایک سائیڈ کی مونچھیں کٹوا دیں

"پلیز گو بیک چائنہ” بھارتی فوج کے ترلے، بینر اٹھا لیے

جنگ کی تیاری کرو، چینی صدر کا فوج کو حکم

چائنہ نے لداخ کے قریب اپنے ایئر بیس کو مزید پھیلانا شروع کر دیا،جنگی طیارے بھی پہنچا دیئے

لداخ پر پنگے بازی پر چائنہ نے بھارتی فوج کو رگڑ دیا مگر کشمیر پر ہم احتجاج سے آگے نہ بڑھ سکے

بھارت چین تنازعہ،لداخ کی کہانی، بھارتی کرنل کی زبانی، مبشر لقمان کے ہمراہ

Leave a reply