لاہور میں ڈاکو ڈکیتی کے بعد شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

0
56

لاہور میں ڈاکو ڈکیتی کے بعد شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بزدار کا لاہور ڈکیتیوں کا مرکز بن گیا، شہری دن دہاڑے لٹ رہے ہیں لیکن پولیس ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی لانے کی بجائے سب اچھا کی رپورٹ دینے میں مصروف ہے

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاون کے علاقے عباس نگر میں ڈاکؤوں نے ایک گھر میں ڈکیتی کی اور فرار ہونے لگے تا ہم بھاگنے کے دوران ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے۔ شہریوں نے ملزم یاسین پٹھان اور حمزہ کو پکڑ کر خوب درگت بنائی۔

اس دوران ڈاکووں نے بچنے کے لیے فائرنگ کردی،جس سے 1 شہری زخمی ہو گیا،زخمی شہری وقار کو میاں منشی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا،ڈاکووں کا تیسرا ساتھی موقع سے فرار ہوگیا۔

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

چار سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش مسجد کے باتھ روم میں پھینکنے والا ملزم گرفتار

فون پر دوستی، لڑکی کو ملنے گھر جانیوالے نوجوان کو پہنائے گئے جوتوں کے ہار اور کیا گیا تشدد

دورانِ مجلس عورتوں کے کانوں سے سونے کی بالیاں اُتارنے والی ملزمہ گرفتار

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

اہل علاقہ نے ملزمان کو پولیس کے حوالے کردیا۔شاہدرہ ٹاون میں ایک ہفتہ میں ڈاکوں کی تیسری واردات ہے، تھانہ شاہدرہ ٹاون پولیس ڈاکوں کے سامنے بے بس ہو چکی ہے.

بزدار کا لاہور ڈکیتیوں کا مرکز بن گیا، دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر نوجوان زخمی

Leave a reply