ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر پی ٹی آئی اور ن لیگی اراکین میں تلخ کلامی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سجاد حسین طوری کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کا اجلاس ہوا

اجلاس میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کمیٹی اراکین میں تلخ کلامی ہوئی،پی ٹی آئی اراکین کا کہنا تھا کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ن لیگ کی پالیسیوں کی وجہ سے ہو رہا ہے،ن لیگ سے پوچھا جائے ایسی پالیسیاں کیوں بنائیں ؟ ن لیگی رکن ریاض الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی رکن کا رویہ انتہائی غیر سنجیدہ ہے ،پی ٹی آئی والے کنٹینرز کی پیداوار ہیں ،

وزارت صنعت کے حکام نے کمیٹی اجلاس میں بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں فرٹیلائزر کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے،پاکستان میں کھاد بنانا مہنگا ہورہا ہے،کھاد کارخانے 25 فیصد پیداوار پر چل رہے ہیں پاکستان میں کھاد کا نیا کارخانہ لگانے کی فزیبلٹی تیار کی جا رہی ہے ،

مصطفیٰ محمود نے کہا کہ کھاد کی قیمتوں میں اضافے کو روکنے کے اقدامات کیے جائیں ،

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

مارگلہ کے پہاڑوں پر قبضہ،درختوں کی کٹائی جاری ،ادارے بنے خاموش تماشائی

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مونال ریسٹورنٹ کے حوالہ سے بڑا حکم

مارگلہ ہلز ، درختوں کی غیرقانونی کٹائی ،وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بھی ایکشن

مارگلہ ہلز،درختوں کی کٹائی پرتحقیقاتی کمیٹی قائم،پاک فوج بھی کمیٹی کا حصہ

قیدیوں کی رہائی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا، بڑا حکم دے دیا

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے

پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ

مبینہ طور پر کرپٹ لوگوں کو مشیر رکھا گیا، از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس برہم، ظفر مرزا کی کارکردگی پر پھر اٹھایا سوال

ماسک سمگلنگ کے الزامات، ڈاکٹر ظفر مرزا خود میدان میں آ گئے ،بڑا اعلان کر دیا

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے 94 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی،عام استعمال کی ادویات بھی انتہائی مہنگی ہو گئی ہیں،وفاقی حکومت نے 94 ادویات کی قیمتوں میں 9 سے 262 فیصد تک اضافہ کر دیا۔

جعلی ادویات بنانے اور فروخت کرنے والوں کو سزائے موت ہونی چاہیے، چیف جسٹس

Shares: