باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر عباسی کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے الوداعی ملاقات ہوئی ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہوئی ،جنرل ندیم رضانےنمایاں کیریئر کے دوران خدمات کیلئے ایڈمرل ظفرمحمود عباسی کاشکریہ اداکیا،

واضح رہے کہ چند روز قبل چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمود عباسی نے اپنے الوداعی دورے پر جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات کی تھی

مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

پاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

پاک بحریہ دشمن کے ناپاک منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے تیار، نیول چیف کا دبنگ اعلان

کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے جدید جنگی ملجم کلاس جہاز کی اسٹیل کاٹنے کی تقریب

پاکستان بحریہ کا یوم آزادی پرخصوصی نغمہ ”پرچم پاکستان کا” ٹیزر جاری

یوم آزادی، ملک بھر میں تقریبات کا آغاز، مزار قائد، اقبال پر گارڈز کی تبدیلی،صوبوں میں توپوں کی سلامی

پاک بحریہ میں یوم آزادی کی تقریب،اکیس توپوں کی سلامی دی گئی

پاک بحریہ کے آفیسرز اور سی پی اوز،سیلرز کو عسکری ایوارڈز تفویض کرنے کی تقریب

آئی ایس پی آر کی رپورٹ کے مطابق ،اس ملاقات میں آرمی چیف نے طویل عرصے تک قوم کے لیے خدمات انجام دینے پر نیول چیف کا شکریہ ادا کیا۔اس سے قبل آرمی چیف اور امیر البحر نے گارڈ آف آنر کا معینہ کیا اور یادگار شہدا پر پھول کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی .

ورلڈ میری ٹائم ڈے 2020 کی مناسبت سے پاک بحریہ نے ڈاکومینٹری جاری کر دی

Shares: