باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈی جی خان سے لاپتہ خاتون کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

سپریم کورٹ نے گمشدہ خاتون کی تلاش کیلئے چاروں صوبوں کو تعاون کا حکم دے دیا،ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب ظفر اقبال سپریم کورٹ میں پیش ہوئے ،ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب نے خاتون کی بازیابی کیلئے دو ماہ کی مہلت مانگ لی

جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کے مقدمات عدالت کیلئے بہت اہمیت کے حامل ہیں، گمشدگی بچوں کی ہو یا خواتین کی، عدالت تفریق نہیں کرتی،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ رپورٹس کے مطابق ملتان، حیدرآباد اور لودھراں انسانی اسمگلنگ کے گڑھ ہیں،

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

قبل ازیں ہائیکورٹ میں شہری کی عدم بازیابی کے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ,جسٹس فاروق حیدر کے حکم پر سی سی پی او لاہور پیش پوئے ،جسٹس فاروق حیدر نے 8 ماہ سے لاپتہ شہری کے بازیاب نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا،جسٹس فاروق حیدر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سی سی پی او صاحب اس بندے کو ہر صورت بازیاب کروائیں، آپ سوچیں لاپتہ شہری کے والدین کس کرب سے گزر رہے ہیں،

سی سی پی او نے عدالت میں کہا کہ میں کچھ کہنا چاہتا ہوں، جس پر جسٹس فاروق حیدر نے کہا کہ پہلے آپ سن لیں، اس کیس کو آپ نے کسی اور افسر کے حوالے نہیں کرنا، 8ماہ گزر گئے ہیں لیکن پولیس کچھ نہیں کرسکی، سی سی پی او نے عدالت میں کہا کہ میں کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں، ایوب نامی لڑکے کے خلاف لڑکی اغوا کا مقدمہ درج ہے،ملزم ایوب گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہوگیا، ایوب کے غائب ہونے پر اس کے اغوا کا مقدمہ درج کروا دیا گیا،

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ؟ کامران خان نے نام بھی بتا دیا

پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

ملک میں دروازے توڑنا مزاج بن گیا،کیپٹن ر صفدر نے کیا ڈی جی آئی ایس آئی سے بڑا مطالبہ

ہوٹل سے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو لیک کرنے والے صحافی لاپتہ

کراچی سے صحافی کی گمشدگی، مریم نواز نے ردعمل دے دیا

صحافیوں کی گمشدگی کے بڑھتے واقعات،ذمہ دار کون؟

لاپتہ افراد بازیابی کیس: ہائی کورٹ نےغفلت برتنے پر 4 ڈی ایس پیز معطل کردیئے

سندھ ہائیکورٹ کا تاریخی کارنامہ،62 لاپتہ افراد بازیاب کروا لئے،عدالت نے دیا بڑا حکم

انسان کی لاش مل جائے انسان کو تسلی ہوجاتی ہے،جبری گمشدگی کیس میں عدالت کے ریمارکس

عمران خان 5 سال سے لاپتہ، عدالت نے بڑا حکم دے دیا

سی سی پی او لاہور نے عدالت میں مزید کہا ہے کہ ہماری اطلاع ہے لڑکی ان کے پاس ہے، جسٹس فاروق حیدر نے حکم دیا کہ لاپتہ شحض جہاں بھی ہے 28اکتوبر تک بازیاب کرواکے عدالت میں پیش کریں، عدالت نے کیس کی سماعت 28 اکتوبر تک ملتوی کر دی

Shares: